فلم/ چين میں زلزلہ سے ہائی وے کے بڑے حصے میں شگاف پڑ گیا۔
چین میں خوفناک زلزلے کے نتیجے میں ہائی وے کے ایک بڑے حصے میں شگاف پڑ گیا ہے۔
چین میں خوفناک زلزلے کے نتیجے میں ہائی وے کے ایک بڑے حصے میں شگاف پڑ گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایک اعلی سیاسی وفد کے ہمراہ سوئیز رلینڈ کے دارالحکومت برن پنہچ گئے ہیں جہاں سوئیزرلینڈ کے صدر ایلن بوریس نے ان کا والہانہ استقبال کیا ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے 12 خونخوار وہابی دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔
پناہ گزیوں کے حوالے سے پالیسی کے معاملے پر جرمن وزیرِ داخلہ ہورسٹ سیہوفر نے اپنے سرکاری عہدے اور اپنی جماعت کرسچن سوشل یونین (سی ایس یو) کے سربراہ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی تینوں شرائط کو مسترد کرتا ہوں، جمہوریت پر وار اور ضرب لگانے کی کوشش ہے، پی ٹی آئی بروقت انتخابات کے لئے تیار ہے۔
زمبابوے کے ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ایران کے صوبہ البرز کے شہر کرج میں دستی سامان والی مارکیٹ ميں آگ لگ گئی اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کی طرف سے فوجی کودتا کی ناکامی کے بعد ترک فوج کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ترک صدر نے فوجی بغاوت کی تحقیقات کے سلسلے میں مزید درجنوں فوجی افسران کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا ہے۔
تہران میں تعینات ونزوئلا کے سفیر نے آج صبح مہر خبررساں ایجنسی کے مخۃلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں بجلی اور پانی کے نائب وزیر ہمایوں حائری نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
جاپان کے بادشاہ آکی ہیٹو کی طبیعت خراب ہوگئی، جس کے بعد تمام مصروفیات منسوخ کردی گئی ہیں۔
جاپان کے بادشاہ آکی ہیٹو کی طبیعت خراب ہوگئی، جس کے بعد تمام مصروفیات منسوخ کردی گئی ہیں۔
ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی کے مضافات میں ایک گھر میں خودکشی کرنے والے 11 افراد کی موت معمہ بن گئی، پولیس کے مطابق مرنےوالوں کا عقیدہ تھا کہ انہیں پھانسی کے باوجود کچھ نہیں ہو گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ سوئیز رلینڈ کے دارالحکومت برن روانہ ہوگئے ہیں، روحانی سوئیزر لنیڈ کے بعد آسٹریا کا دورہ بھی کریں گے۔
امریکہ کی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئی ہیں جہاں وہ پاکستانی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گی۔
روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلوں کا سلسلہ دوسرے مرحلے میں جاری ہے جہاں کروشیا اور ڈنمارک کی ٹیموں نے ایک ایک گول کیا جبکہ پنالٹی گول کے ذریعہ کروشیا کی ٹیم کامیاب ہوگئی۔
روس میں فیفا ورلڈ کپ مقابلون کا سلسلہ دوسرے مرحلے میں جاری ہے جہاں روس اور اسپین کی ٹیموں نے ایک ایک گول کیا جبکہ پنالٹی گول کے ذریعہ روس کی ٹیم کامیاب ہوگئی۔
تہران کے میئر محمد علی افشانی کی موجودگی تہران میں مدرسہ بنانے والے خیر افراد کا بیسواں فیسٹیول منعقد ہوا۔
مشہد مقدس میں شہداء اسکوائر میں زورخانہ کھیل کنسرٹ منعقد کیا گیا ۔
جاپان کی ایک کپمنی نے خلائی راکٹ فضا میں روانہ کیا جو پرواز سے تھوڑی دیر بعد دھماکے سے تباہ گیا۔
فرانس سے اسپین جانے والے جہاز کے ایک مسافر نے جہاز کی تارخیر پر شور اور ہنگامہ برپا کردیا جس کی پولیس نے پٹائی کردی ذرائع کے مطابق شور مچانے والا شخص مستی کی حالت میں تھا ۔
امریکی ریاست ایڈاہو میں سالگرہ کی تقریب میں چاقو بردار کے حملے میں غیر ملکیوں سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
فرانس کا مطلوب ترین اور بدنام زمانہ گینگسٹر’ریڈونی فیڈ جیل توڑ کر ہیلی کاپٹر کے ذریعہ فرار ہوگیا ہے۔ چھیالیس سالہ گینگسٹر ریڈونی فیڈ کو 2010ء میں ڈکیتی اور پولیس اہلکار کو قتل کرنے کے جرم میں 25 سال قید کی سزا سنائی گئي تھی۔
اسرائیلی حکومت نے فلسطینی عوام کے مظاہروں کے خوف سے غزہ پٹی کے جنوب میں ریڈار نصب کردیئے ہیں۔
غداد میں تیونس کے سفیر نے عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم سے بملاقات اور گفتگو کی۔