smi24.net
World News in Urdu
Июль
2018

Новости за 14.07.2018

ایرانی سپاہ نے صوبہ کرمانشاہ میں ایک دہشت گرد گروہ کا خاتمہ کردیا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نجف اشرف ہیڈکوارٹر کے اہلکاروں نے ایک آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد اور ضد انقلاب گروہ کا خاتمہ کردیا ہے۔

حماس نےصہیونی علاقوں پر 70 میزائل فائر کردیئے

Ur.mehrnews.com 

فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل کی وحشیانہ بربریت کا جواب دیتے ہوئے غزہ کے قریب عسقلان سمیت صہیونی نشین علاقوں پر 70 میزائل فائر کئے ہیں جس کے بعد اسرائیلیوں پر خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔

تہران میں گرمی کی لہر

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ملک بھر کی طرح گرمی کی لہر کا سلسلہ جاری ہے تہران میں درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے زائد ہے۔



تہران میں میٹرو کی 7 ویں لائن کا افتتاح

Ur.mehrnews.com 

تہران کے میئر سید محمد علی افشانی، شہری کونسل کے سربراہ محسن ہاشمی اور تہران کے گورنر محمد حسین مقیمی کی موجودگي میں میٹرو کی ساتویں لائن کا افتتاح ہوگیا۔

کندوان کا پہاڑی گاؤں

Ur.mehrnews.com 

کندوان کا پہاڑی گاؤں تبریز شہر کے جنوب مغرب میں 60 کلو میٹر واقع ہے ۔

شہباز شریف سمیت مسلم لیگ نون کے کئی رہنماؤں پر دہشت گردی کا مقدمہ درج

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں قانون کی خلاف ورزی کرنے اور عدالت سے سزا یافتہ مجرم کی حمایت میں ریلی نکالنےاور ہنگامہ آرائی کے الزام میں شہباز شریف سمیت مسلم لیگ نون کے کئی رہنماؤں پر دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گيا ہے۔

نواز شریف کومجرم اعظم اور ابلیس کی نشانی

Ur.mehrnews.com 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے سابق وزير اعظم نواز شریف کو مجرم اعظم اور پی ٹی آئي کے ایک دوسرے رہنماءعامر لیاقت نے نواز شریف کو ابلیس کی نشانی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف چور اور ابلیس کی نشانی ہے چوروں کی جگہ جیل ميں ہوتی ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *