ترکی نے داعش سے منسلک 43 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
ترک پولیس نے داعش سے منسلک 43 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
ترک پولیس نے داعش سے منسلک 43 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہر بیت اللحم میں آپریشن کے دوران ایک اور فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اسحاق جہانگیری کی موجودگی میں مزاحمتی اقتصاد کی اعلی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
متحدہ عرب امارات کے مشیر خارجہ انور قرقاش نے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کے بادشاہ نے سیاسی مذاکرات مزید بد تر کردیا ہے ۔
مرحوم آیت اللہ مرتضی تہرانی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
اس ویڈیو میں اسپتال میں بیمار کی گردن کا آپریشن کرتے وقت بجلی غائب ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے جسٹس طاہرہ صفدر کو بلوچستان ہائی کورٹ کی اگلی چیف جسٹس نامزد کردیا ہے پاکستانی تاریخ میں پہلی بار کسی ہائی کورٹ کی چیف جسٹس خاتون ہوں گی۔
کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور ایک بچی سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: اسرائيل کا فلسطین کو یہودی بنانے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا اورصدی کا معاملہ اور سودا بھی شکست سے دوچار ہو جائۓگا۔
سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو جب ضامن آہو ، حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے حرم مبارک کے خادم ہونے کا حکمنامہ ملا تو ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ رحمانی فضلی نے سماجی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ خشکسالی کی وجہ مہاجرت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
پاکستان کے سابق سزا یافتہ اور مجرم وزیر اعظم نواز شریف کا میڈیکل ٹیم نے اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کرنے کے بعد کہا ہے کہ نواز شریف کو اسپتال میں منتقل کرنے کی ضرورت نہیں اور اسے جیل میں ہی طبی امداد فراہم کی جائے گي۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع کی موجودگيم يں ایران کی مسلح افواج نے فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی رونمائی کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزير خارجہ پمپئو کے معاندانہ بیان پر رد عمن ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے معاندانہ اقدامات اور مداخلت کا بھر پور جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
امریکی وزير خارجہ مائیک پمپئو نے ایران کے تیل کی برآمدات میں خلل ایجاد کی امریکی پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کے خلاف نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔
مرحوم آیت اللہ مرتضی تہرانی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
ایران کے صوبہ کرمانشاہ اور ہرمزگان میں ں زلزلے کے نتیجے میں متعدد معارتیں تباہ ہوگئيں جبکہ 300 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں زلزۂہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ایران کے محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ خوزستان کے شہر اہواز میں گرد و غبار اور فضائی آلودگی کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کی موجودگی میں اعلی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزير اعظم نواز شریف، اس کی بیٹی مریم نواز اورداماد کیپٹن (ر)صفدر کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرائی گئی ہے۔
عشرہ کرامت میں حرم رضوی کے خادمین کا " خورشید کے زیر سایہ قافلہ " پرچم رضوی کو لیکرتہران کے محلہ تہرانسر میں پہنچ گیا جہاں عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔
تہران کی مسجد نور میں مرحوم حاج سیدحسن حقانیان کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
یمنی فورسز اور قبائل کے تازہ ترین ڈرون اور میزائل حملوں میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان الیکشن ایکٹ 2017 کے مطابق پاکستان بھر میں انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے پاکستان میں وفاقی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 25 جولائی کو منعقد ہوں گے۔
عراق میں مقیم پاکستان کے ممتاز عالم دین حضرت آیت اللہ بشیر نجفی نے پاکستان میں ہونے والے انتخابات کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ: آپ اس کو ووٹ دیں جو پاکستان کی حفاظت کرے اور شیعوں کی مدد کرے۔