نواز شریف کی جیل میں سانپ کو دیکھ کر چیخ نکل گئی
پاکستان کے مقامی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سزا یافتہ سابق وزير اعظم نواز شریف سناپ کو دیکھ کر چیخ اٹھے ان کی طبیعتخراب ہوگئی اور دوسرے افراد نے سانپ کو بھگا دیا۔
پاکستان کے مقامی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سزا یافتہ سابق وزير اعظم نواز شریف سناپ کو دیکھ کر چیخ اٹھے ان کی طبیعتخراب ہوگئی اور دوسرے افراد نے سانپ کو بھگا دیا۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور امریکہ کے صدر ٹرمپ نے فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اسرائیل کی سابق وزير خارجہ لیونی نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائيل کو حماس کے خلاف جنگ میں شکست ہوگئی ہے۔
پاکستان کے شہر ملتان کے علاقے گلشن مارکیٹ میں واقع ہوٹل میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندرا مودی کے جلسے میں ٹینٹ گرنے سے 22 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مکہ اور مدینہ پر تمام مسلمانوں کی حق کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: جو شخص اور حکومت حج ابراہیمی کا راست روکے گی وہ " صد عن سبیل اللہ " کی مرتکب قرار پائےگي۔
ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والے بعض صحافیوں نے آج وزارت ارتباطات سے متعلق ڈیٹا سینٹر کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجرجنرل ڈاکٹرمحمدباقری نے جی ایچ کیومیں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ فٹبال ورلڈکپ کے دوران روس پر 25 ملین سائبر حملے کیے گئے ہیں۔
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان میں آواران کےعلاقے زیارت میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 وہابی دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
ہندوستانی ریاست آسام میں پہلی بار ایک خواجہ سرا کو جج مقرر کردیا گیا ہے۔
کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حجابراہیم پر روانہ ہونے سے قبل حج کے انتظامی اہلکاروں نے ملاقات کی۔
پاکستان کے شہر ملتان میں ڈبل پھاٹک کے قریب مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے سابق وزير داخلہ اور سینیٹر رحمٰن ملک نے چیف جسٹس آف پاکستان سے صوبہ خیبرپختونخواہ اور تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا ڈرگ ٹیسٹ کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اس ویڈيو میں انزلی کے بین الاقوامی تالاب میں اگنے والے پھولوں کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
حال ہی میں کپڑے کی ایک پٹی تیار کی گئی ہے جو پانی میں ڈوبنے کے بعد فولاد جیسی سخت بن جاتی ہے اور آئندہ اس فولادی پٹی سے وسائل کی ساخت میں مدد مل سکتی ہے۔
پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزير اعظم نوازشریف اور اس کی بیٹی مریم نواز نے لاہور میں استقبال نہ ہونے پر پنجاب کے سابق وزیر اعلی شہبازشریف اور ان کی ٹیم سے ذہنی طور پر علیحدگی اختیار کرلی ہے۔
امریکہ کی موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کے سابق صدور کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نے امریکہ کے گذشتہ صدور کی پالیسیاں کو احمقانہ تھیں۔
یمن پرسعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الجوف میں شادی کی تقریب پر سعودی عرب کے ہوائی حملے میں 5 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے اعلی سفارتکاروں کو طالبان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
مدافع وطن پولیس اہلکار شہید ایمان یوسفی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ شہید ایمان یوسفی مسلح شرپسندوں کے ساتھ مقابلے ميں درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے پیغام کے ساتھ تہران میں 2018 ورلڈ حیاتیات اولمپیاڈ کا افتتاح ہوگيا ہے۔ اس موقع پر قومی ترانہ بھی پیش کیا گيا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کے ادارہ حج کے بعض اہلکاروں نے ملاقات کی۔