کوروناوائرس کا امریکی فوج پر حملہ/ ایک فوجی ہلاک 700 سے زائد کورونا وائرس سے متاثر
کورونا وائرس نے امریکی فوجیوں پر بھی حملہ کردیا ہے جس کے نتیجے میں ایک فوجی ہلاک ہوگیا ہے جبکہ 700 سے زائد امریکی فوجی کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔