دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 75 ہزار افراد ہلاک ہوگئے
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس اب تک 75 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ کورونا وائرس سے متاثرمریضوں کی تعداد 13 لاکھ 48 ہزار سے اوپر پہنچ گئی ہے۔