کورونا وائرس نے امریکہ میں تباہی مچادی/ ایک ہی دن میں 2 ہزار افراد ہلاک
امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2 ہزار افراد کی ریکارڈ ہلاکتوں کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 18 ہزار 693 تک پہنچ گئی ہے۔