امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار سے زائد ہوگئی
امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 1920 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 20 ہزار 504 تک پہنچ گئي ہے۔