دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 27 لاکھ سے زائد ہوگئی
دنیا بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 27 لاکھ 25 ہزار 487 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 91 ہزار 57 ہو گئی ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 27 لاکھ 25 ہزار 487 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 91 ہزار 57 ہو گئی ہیں۔
امریکی سینیٹر کریس مورفی نے ایران کے خلاء میں قدم جمانے اور فوجی سیٹلائٹ " نور" خلاء میں بھیجنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران آج بہت زيادہ قوی، مضبوط اور مستحکم، جبکہ امریکہ پہلے سے کہیں زيادہ کمزور ہوگيا ہے۔