Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Август
2022

Новости за 10.08.2022

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرتا ہے، پاکستانی آرمی چیف

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی بحریہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل احمد جاسم معارج عبداللہ الزاید نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف تہران میں زبردست احتجاجی مظاہرہ

Ur.mehrnews.com 

سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر انچیف جنرل فدوی نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام خمینی نے اپنی اسلامی تحریک کے پہلے ہی دن فلسطین کو اسلام کا سب سے اہم مسئلہ قرار دیا اور اپنے حملے کی نوک کو صہیونی رجیم اور شیطان بزرگ امریکہ کی جانب کیا۔

پاکستان میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے+تصاویر

Ur.mehrnews.com 

جلوس عزا میں شریک ہزاروں عزاداران امام حسینؑ نے تبت سینٹر پر علامہ حافظ سید محمد حیدر نقوی کی زیر اقتداء نماز ظہرین ادا کی۔ باجماعت نماز ظہرین میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام، سیاسی و مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی اور اتحاد بین المسلمین کا روح پرور مظاہرہ پیش کیا۔



پاکستان؛راولپنڈی میں دسویں محرم کا جلوس، اتحاد بین المسلمین کا عملی مظاہرہ

Ur.mehrnews.com 

راولپنڈی میں یوم عاشورہ محرم کا مرکزی جلوس امام بارگاہ کرنل مقبول سے برآمد ہوا جو اپنے روایتی راستوں ٹرنک بازار، فوارہ چوک، راجہ بازار، پرانا قلعہ، جامعہ مسجد روڈ سے ہوتا ہوا امام بارگاہ قدیمی پر پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کو آئینہ دکھایا، نینسی پلوسی پر شدید طنز

Ur.mehrnews.com 

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ میں بے گھر افراد کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے نینسی پلوسی کے دورہٴ تائیوان پر کھلے انداز میں طعنہ زنی کی اور انہیں مشورہ دیا کہ اپنا زیادہ وقت امریکی عوام کی حالت بہتر بنانے میں صرف کریں۔

حسینؑ ابن علیؑ کی طرف متوجہ ہونے والا ہر شخص حسینی ہے، علامہ امین شہیدی

Ur.mehrnews.com 

انہوں نےکہاکہ ہم نے جلوسِ عزاداری میں شیعہ سنی برادران کو ایک ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا۔ اہم یہ نہیں کہ ہاتھ بندھے ہوئے ہیں یا کھلے ہوئے، اہم یہ ہے کہ ہم سب کے قلوب پر حسینؑ ابنِ علیؑ کی حکومت ہے اور ہم سب حسینی ہیں۔ عزاداری، حسینؑ ابن علیؑ کے مشن کو زندہ رکھنے کا باعث ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *