Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Август
2022

Новости за 27.08.2022

عزاداری و زیارت کی رقم سیلاب زدگان کی مدد پر خرچ کرنا بہتر عمل ہے، علامہ امین شہیدی

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی معروف عالم دین نےکہاکہ اربعینِ حسینی پر جانے والے پاکستانیوں کی تعداد شاید ایک لاکھ کے قریب ہو لیکن سیلاب متاثرین کروڑوں کی تعداد میں ہیں۔ اگر عزاداری اور زیارت کے لئے مخصوص رقم سیلاب زدگان کی مدد پر خرچ کی جائے تو اس کا ثواب کم نہیں ہوگا۔

صہیونی دشمن کے ساتھ براہ راست جنگ ہماری دلی آرزو ہے، انصار اللہ یمن

Ur.mehrnews.com 

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا دشمن کی نقل و حرکت ہمیں بڑی جنگ اور فتح کی تیاری سے نہیں روک سکے گی۔ دشمن کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی ایک محرک کے مترادف ہے جس سے محاذ متحرک رہیں گے۔



ایران بچوں کے دل کی پیوند کاری میں پہلے نمبر پر

Ur.mehrnews.com 

ایران کے میڈیکل سسٹم کے محکمے کے سربراہ نے کہا بچوں کے دل کے سرجنز نے کرونا وبا کے دو سالوں کے دوران دل کی پیوند کاری کے ٦۳ کامیاب آپریشنز انجام دیئے، اس طرح ہم نے دنیا میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔

آيۃ اللہ ناصری کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

Ur.mehrnews.com 

تعزیتی پیغام میں فرمایاکہ عالم ربانی اور عارف خدا آيۃ اللہ آقا شیخ محمد علی ناصری کی وفات پر میں اصفہان کے عوام، مرحوم کے عقیدت مندوں اور ان سے کسب فیض کرنے والوں بالخصوص مرحوم کے معزز بچوں کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *