Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Август
2022

Новости за 30.08.2022

ہمیں مزید امداد کی ضرورت ہے، پاکستانی وزیر اعظم

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے زیادہ امداد کی ضرورت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد جو امداد موصول ہورہی ہے وہ ضرورت کو پورا کرنے میں ناکام ہے۔

پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان کا معافی مانگنے سے انکار

Ur.mehrnews.com 

عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا جس میں توہین عدالت شوکاز نوٹس پر معافی مانگنے سے معذوری ظاہر کر دی تاہم خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق الفاظ واپس لینے کی یقین دہانی کرا دی۔

موجودہ حکومت کی سب سے اہم کامیابی، عوام میں امید اور اعتماد کو زندہ کرنا ہے، رہبر معظم انقلاب

Ur.mehrnews.com 

انھوں نے حکومت کے صوبائی دوروں کو قابل تعریف اور اہم موضوع بتایا اور کہا: حکومت کے پہلے سال میں پورے ملک میں دور افتادہ اور محروم علاقوں سمیت اکتیس دورے انجام پائے ہیں، کاموں پر زمینی سطح پر نظر رکھی گئي ہے اور عوام کے ساتھ گہری یکجہتی پیدا ہوئي ہے جو حکومت کی دیگر کامیابیوں میں شامل ہے۔

اس حکومت کی سب سے اہم کامیابی، عوام میں امید اور اعتماد کو زندہ کرنا ہے، رہبر معظم انقلاب

Ur.mehrnews.com 

انھوں نے حکومت کے صوبائی دوروں کو قابل تعریف اور اہم موضوع بتایا اور کہا: حکومت کے پہلے سال میں پورے ملک میں دور افتادہ اور محروم علاقوں سمیت اکتیس دورے انجام پائے ہیں، کاموں پر زمینی سطح پر نظر رکھی گئي ہے اور عوام کے ساتھ گہری یکجہتی پیدا ہوئي ہے جو حکومت کی دیگر کامیابیوں میں شامل ہے۔

ایران اور ملائیشیا کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لئے متعدد مواقع موجود ہیں، ایرانی صدر 

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صدر نے ایرانی اور ملائیشین کمپنیوں کے درمیان انتہائی اچھے روابط قائم ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لئے مختلف امور موجود ہیں۔



میں عراقی عوام سے شرمندہ ہوں/مظاہرے ختم نہ کرے تو لاتعلقی کا اعلان کروں گا، مقتدی صدر کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

الصدر پارٹی کے سربراہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تحریک الصدر نظم و ضبط اور فرمانبردار ہے اور اگر وہ ایک گھنٹے کے اندر پارلیمنٹ سے باہر نہ گئے تو ہم ان سے لاتعلقی کا اعلان کریں گے ۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *