Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Август
2022

Новости за 31.08.2022

بھارت میں ایک اور مدرسہ منہدم

Ur.mehrnews.com 

بھارتی ریاست آسام میں مودی سرکار نے القاعدہ سے روابط رکھنے کا الزام عائد کرکے ایک مدرسے کو منہدم کردیا۔

ایرانی وزیر خارجہ روس پہنچ گئے

Ur.mehrnews.com 

حسین امیر عبداللہیان نے روس کے دورے کے بارے میں کہا کہ ان کے دورۂ ماسکو کا بنیادی مقصد ایران سے بعض ممالک کی وہ درخواست ہے جس میں یوکرین کے بحران کو حل کرنے کی کوشش کی بات کی گئی ہے۔

صدر رئیسی اور کابینہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

Ur.mehrnews.com 

اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں ملک کی پیشرفت و ترقی کے لئے صدر رئیسی اور انکی کابینہ کی شب و روز کی جد و جہد کو سراہا اور حکومتی اقدامات کے طفیل عوام میں امید اور اعتماد کی سطح میں اضافے کو حکومت کی ایک اہم کامیابی سے تعبیر کیا۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *