Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 02.06.2018

سعودی عرب کی قطر کو فوجی کارروائی کی دھمکی/ قطر ایس 400 خریدنے سے باز رہے

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے امریکہ نواز ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان نے قطر کو خبردار کرتے ہوئےکیا ہے کہ اگر قطر نے روس سے ایس 400 فضائی دفاعی میزائل نظام خریدا تو سعودی عرب قطر کے خلاف فوجی کارروائی کر سکتا ہے۔

شام ميں ایران کی موجودگی قانونی/ ایرانی حکومت اور عوام کا شکریہ

Ur.mehrnews.com 

شام کے وزير خارجہ ولید المعلم نے اقوام متحدہ کے نمائندے کی طرف سے شام کی بنیادی آئینی کمیٹی کے اراکین کے نام ظاہر کرنے پر شدید تنقید کی اور شامی عوام کی حمایت کے سلسلے میں ایرانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔

قطر کو دھمکیاں دینے کا دور گزر گیا

Ur.mehrnews.com 

انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب کی طرف سے قطر کو دی جانے والی دھمکیوں کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کے خلاف سعودی عرب کی دھمکیوں میں کوئی جان نہیں ، سعودی عرب یمن جنگ کے دلدل میں بری طرح پھنس گیا ہے۔



ایران کا میزائل پروگرام دفاعی نوعیت اور خطرات کے پیش نظر ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے ایران کےمیزائل پروگرام کو دفاعی نوعیت کا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ جیسے خطرات کے پیش نظر ایران کا میزائل پروگرام تیار کیا گيا ہے۔

رمضان المبارک کےسترہویں دن کی دعا

Ur.mehrnews.com 

اے معبود! اس مہینے میں مجھے نیک کاموں کی طرف ہدایت دے، اور میری حاجتوں اور خواہشوں کو برآوردہ فرما، اے وہ ذات جو کسی سے پوچھنے اور وضاحت و تفسیر کا احتیاج نہیں رکھتی۔

ہندوستان میں نیفا وائرس سے 18 افراد ہلاک

Ur.mehrnews.com 

ہندوستانی ریاست کیرالہ میں نیفا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی جب کہ دیگر اضلاع کے اسپتالوں میں بھی مرض سے آگاہی کے لیے عارضی مراکز قائم کردیئے گئے ہیں۔

القاعدہ کا سعودی ولیعہد بن سلمان کو شدید انتباہ/ولیعہد گناہوں والے منصوبوں سے باز رہے

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی دست پروردہ دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سعودی عربیہ میں " گناہوں والے منصوبے" نافذ کرنےسے گریز کریں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *