ملائیشیا کے مرکزی بینک کے صدر کرپشن میں ملوث ہونے پر مستعفی
ملائیشیا کے مرکزی بینک کے صدر محمد ابراہیم مالیاتی اسکینڈل میں ملوث ہونے پر مستعفی ہو گئے ہیں۔
ملائیشیا کے مرکزی بینک کے صدر محمد ابراہیم مالیاتی اسکینڈل میں ملوث ہونے پر مستعفی ہو گئے ہیں۔
گوئٹے مالا کے آتش فشاں فوئیگو کے پھٹنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 75 تک جا پہنچی ہے جب کہ 200 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
چین کے شمالی علاقے میں واقع کان میں بارودی مواد پھٹنے سے 12 کان کن ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاکستان میں چیرمین نیب جاویداقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہو اجس میں نوازشریف اورشاہدخاقان عباسی کےخلاف انکوائری کی منظوری دے دی گئی۔
شام نے اقوام متحدہ اور سکیورٹی کونسل کے نام اپنے خط میں فاش کیا ہے کہ امریکہ داعش کی مسلسل حمایت جاری رکھے ہوئے ہے۔
مقبوضہ فلسطین کے علاقہ مغربی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ترکی کو کردوں کے خلاف جنگ میں عراق کی حاکمیت کا احترام کرنا چاہیے۔
لیبیا کے شہر بن ولید میں بم دھماکے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان سپریم کورٹ نے کاغذات نامزدگی کےہمراہ بیان حلفی ضروری قراردےدیا،عدالت کاالیکشن کمیشن کوایک گھنٹےمیں بیان حلفی کامتن جمع کرانےکاحکم،تمام امیدوار تین یوم میں بیان حلفی جمع کروانے کے پابند ہوں گے۔
قطر کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ قطر اپنے دفاعی امور کے سلسلے میں سعودی عرب سے اجازت لینے کا پابند نہیں ہے اور قطر کے ایس 400 خریدنے کے فیصلے کا سعودی عرب سے کوئی ربط نہیں ہے۔
ایران کے شہر مشہد مقدس میں حضرت علیہ السلام کی شہادت کی منابست سے عزاداری اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔
اقوامِ متحدہ کی جانب سے امریکہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ میکسکو کی سرحد پار کرنے والے مہاجرین کو قید اور پناہ گزین خاندانوں سے ان کے بچے جدا کرنا بند کردے۔
ارجنٹائن نے اسرائیل کے خلاف ورلڈ کپ 2018 کے لیے مقبوضہ بیت المقدس میں 9 جون کو ہونے والے میچ کو منسوخ کرکے فلسطینی بچوں کو شاد کردیا ہے ۔ فلسطینی بچوں نے اپنے خط میں ارجنٹائن کے کھلاڑيوں سےکہا تھا کہ آپ ہمارے گھروں پر تعمیر ہونے والے اسٹیڈیم میں میچ کھیلیں گے۔
عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حضرت علیہ السلام کی شہادت کی منابست سے عزاداری اور دوسری شب قدر کی مناسبت سے دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت علی علیہ السلام کی شہادت اور دوسری شب قدر کی مناسبت عزاداری اور دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کو ایک گھنٹے میں طلب کرلیا ہے۔
عراقی فورسز نے موصل میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 20 وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں مزید 3 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔
پیغمبر اسلام حضر محمد مصطفی (ص) حضرت علی علیہ السّلام کے امتیازی صفات اور خدمات کی بنا پر ان کی بہت عزت کرتے تھے اور اپنے قول اور فعل سے ان کی خوبیوں کو ظاہر کرتے رہتے تھے کبھی یہ کہتے تھے کہ " علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں " .کبھی یہ کہا کہ " میں علم کاشہر ہوں اور علی اس کا دروازہ ہیں" ۔
نائیجیریا کی ایک مسجد میں افطار کے دوران وہابی دہشت گردوں کے یکے بعد دیگرے تین خودکش حملوں میں کم ازکم 10 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
خدايا آج كے دن ميري خاطر اپني رضا كے لئے كوئي رہنما قرار ديدے اور شيطان كو ہرگز مجھ پر راہ نہ پانے دے اور جنّت كو ميری منزل اور ميرا مسكن قرارديدے ۔