عالمی فٹبال کے پہلے میچ میں روس کے ہاتھوں سعودی عرب کی ذلت آمیز شکست
روس میں عالمی فٹبال کپ کا میلہ سج گيا ہے جہاں آج پہلا میچ روس اور سعودی عرب کے درمیان ہوا جس میں روس نے 5 گولوں سے سعودی عرب کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کردیا۔
روس میں عالمی فٹبال کپ کا میلہ سج گيا ہے جہاں آج پہلا میچ روس اور سعودی عرب کے درمیان ہوا جس میں روس نے 5 گولوں سے سعودی عرب کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کردیا۔
پاکستان اور ہندوستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا لہذا ہندوستان اور پاکستان میں عید سعید فطر 16 جون بروز ہفتہ منائی جائے گی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے دفتر کی طرف سے جاری اعلان کے مطابق کے مطابق کل بروز جمعہ مطابق 15 جون کو شوال کی پہلی تاریخ اور ملک بھر میں عید سعید فطر منائی جائے گی ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے عید سعید فطر کی مناسبت سے 537 قیدیوں کی سزاؤں میں بخشش اور کمی کی درخواست سے موافقت کی۔
یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں واقع سعودی ایئر بیس پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے ۔
پاکستان کے شہر لاہور کے کینال پارک میں گھر سے میاں بیوی اور کمسن بچے کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
اردن کی نئی کابینہ نے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کے سامنے حلف اٹھا لیا ہے۔
ایران کے صوبہ گلستان میں مدافع حرم شہید کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سیاسی شعبہ کے رکن ضیف اللہ الشامی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات نے گذشتہ ایک ماہ سے الحدیدہ بندرگاہ پر قبضہ کرنے کے لئے بری ، بحری اور ہوائی راستوں سے حملوں کا وسیع پیمانے پر آغاز کررکھا ہےاور یمنی فورسز نے بھی الحدیدہ کو سعودی عرب اور امارات کی جارح فوج کا قبرستان بنانے کا عزم کررکھا ہے۔
ایران کے شہر اراک میں شہید علی اکبر معصومی نژاد کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
روس کے دارالحکومت ماسکو میں عالمی فٹبال کپ مقابلوں میں حاضر ہونے والی عالمی ٹیموں کے طرفدار پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے صوبہ الحدیدہ اور دیگرصوبوں پر یمن کے نہتے اور بے گناہ عربوں پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کا راہ حل فوجی نہیں ، لہذا یمن پر حملہ آور اور جارح ممالک کو جنگ بند کردینی چاہیے۔
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کے وزرائے خارجہ کے درمیان سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا جس میں تینوں ممالک کے وزراء خارجہ نے شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام کے جلد سے جلد مکمل خاتمے پر اتفاق کیا ۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ بانڈی پورہ میں ہندوستانی فورسز نے ایک جھڑپ کے دوران 2 علیحدگي پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ شاہ سلمان کی وحشیانہ جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ صعدہ پر کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے۔
ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ کشمیر میں قیام امن کے لیے مذاکرات بہت ضروری ہیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی عوام کی حمایت میں عرب ممالک کی قرارداد منظور ہوگئی جبکہ قرارداد کو ناکام بنانے کے سلسلے میں امریکہ اور اسرائیل کی کوششیں شکست اور ناکامی سے دوچار ہوگئیں۔
روس کے دارالحکومت ماسکو کے سرخ میدان میں عالمی فٹبال کپ مقابلوں میں حاضر ہونے والی عالمی ٹیموں کے طرفدار پہنچ گئے ہیں۔
خدايا آج كے دن مجھے رحمت سے ڈھانك دے اور توفيق و تحفظ كي دولت عطا فرمادے ميرے دل كو شكوك كي تاريكيوں سے پاك كردے ۔
صوبہ خوزستان میں شہید نوید حقیقت شناس کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔ شہید نوید حقیقت شناس کی تشییع جنازہ ان کے آبائی وطن رامہرمز میں بھی منعقد کی جائے گی ۔ شہید حقیقت شناس کو رامہرمز شہداء کے مزار میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
متحدہ عرب امارات نے یمن میں اپنے 4 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے مغرب میں اس کے 4 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
شام کے صدر بشار اسد نے العالم کے ساتھ گفتگو میں ایران اور شام کے باہمی تعلقات کو اسٹراٹیجک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے جنوب میں امریکہ اور اسرائیل براہ راست دہشت گردوں کی حمایت کررہے ہیں۔
چین حکام نے جنوبی صوبے گوانگ ڈانگ سے 39منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ نون کے اہم رہنما چوہدری عبدالغفور نے مسلم لیگ ن کے بیانیہ کو پاکستان کے منافی قراردیتے ہوئے پارٹی کوچھوڑ دیا ہے۔
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کے سربراہ ملا ہیبت اللہ نے اپنے آقا امریکہ کو براہ راست مذاکرات کی دعوت دیدی ہے امریکہ اور سعودی عرب نے مشترکہ طور پر پاکستان میں طالبان کی داغ بیل ڈالی تھی۔