Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 23.06.2018

ٹرمپ امریکہ کے بدترین صدر ہیں

Ur.mehrnews.com 

امریکی ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے بدترین صدر ہیں،ٹرمپ ہمیشہ قانون کی حکمرانی چیلنج کرتے ہیں۔

پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے نیا سربراہ منتخب کرلیا

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد اور کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) نے ایک ہفتے قبل امریکی ڈرون حملے میں اپنے سربراہ ملا فضل اللہ کے ہلاک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے ملا نور ولی محسود کو اپنا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔



غزہ میں وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کا سلسلہ جاری

Ur.mehrnews.com 

غزہ پٹی میں ہزاروں فلسطینیوں نے مقبوضہ علاقہ کی سمت ریلی میں شرکت کرکے وطن واپسی کے عزم کا اظہار کیا ہے ریلی کے شرکاء پر اسرائیلی فوجی کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ویانا میں اوپک کا اجلاس

Ur.mehrnews.com 

ویانا میں اوپک کا 174واں اجلاس منعقد ہوا جس میں ایران، الجزائر،عراق اور ونزوئلا نے سعودی عرب کی اوپک کے موجودہ معاہدے کو ختم کرنے کی پالیسی کو مسترد کردیا۔

کوچصفہان میں گائے فروخت کرنے کا بازار

Ur.mehrnews.com 

کوچصفہان صوبہ گیلان کا ایک چھوٹا شہر ہے جو رشت اور آستانہ اشرفیہ کے درمیان واقع ہے اس شہر کے بازار میں گائے اور جانور فروخت کئے جاتے ہیں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *