smi24.net
World News in Urdu
Июнь
2018

Новости за 04.06.2018

حضرت امام خمینی (رہ) عظیم بلندی پر فائز / شجاعت ،استقامت اور صبر میں اپنے جد بزرگوار کا مظہر

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 ویں برسی کے موقع پر ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کے عظيم اجتماع سے خطاب میں حضرت علی علیہ السلام کو حق اور حقیقی اسلام کا معیارقراردیتے ہوئےحضرت امام خمینی (رہ) کو ان کی شجاعت، استقامت ، پائداری ،صبر اور مظلوموں کے ساتھ ہمدردی جیسی صفات کامظہر قراردیا۔

تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 برسی کا آغاز/ رہبر معظم کا خطاب

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پر ان کی 29 برسی کا آغاز ہوگیا ہے ۔۔ اس تقریب میں ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات شریک ہیں۔

پاکستانی فوج میں غلطی کو معاف نہیں کیا جاتا

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک فوج میں آج تک کسی کو غلطی پر معاف نہیں کیا خواہ وہ سپاہی ہو یا جنرل ہو۔



ہندوستانی وزير اعظم مودی کی مقبولیت میں کمی

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان میں الیکشن کی آمد کے موقع پر ہندوستان کے دیہاتی علاقوں میں وزیراعظم نریندر مودی کی مقبولیت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے جس پر حکمراں جماعت کو تشویش لاحق ہوگئی ہے۔

رمضان المبارک کےانیسویں دن کی دعا

Ur.mehrnews.com 

اے معبود! اس مہینے میں میرا نصیب اس کی برکتوں سے مکمل کرلے اور اس کی نیکیوں اور بھلائیوں کی طرف میرا راستہ ہموار اور آسان کر۔

قم میں حضرت امام خمینی (رہ) کی 29 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

Ur.mehrnews.com 

قم میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی طرف سے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی ( رہ ) کی 29 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی جس میں اعلی سول و فوجی حکام کے علاوہ علماء ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *