لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا بھر پور جواب دیا جائے گا، مودی
ہندوستانی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا بھر پور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہندوستانی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا بھر پور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
کینیڈا، امریکہ، میکسیکو، نافٹا کے متبادل آزاد تجارتی معاہدے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔
ہندوستان حریت قیادت سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور یاسین ملک نے ہندوستان کے دورے پر آئے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترس کو خط لکھ دیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حج اہلکاروں نے ملاقات کی۔
سعودی عرب اور یمن جنگ میں اس کے اتحادی ممالک نے اقوام متحدہ کی اس قرارداد کو متعصب قرار دے دیا ہے، جس میں یمن میں مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کی سفارش کی گئی ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا دورہ جرمنی انتہائی کامیاب رہا ہے۔
یورپی ہائی کمیشن نے فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی اونروا کے لیے 40 ملین ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوٹیرس نے کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ترک فوج کے مطابق عراق کے شمال میں ترکی کا ایک فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکہ اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات میں کشیدگی میں اضافہ ہونے کے بعد دونوں ممالک کے وزراء دفاع کا اجلاس منسوخ ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ہفتہ وار پریس کانفرنس سے خطاب میں تیل کےعوض غذا کی خبروں کی تردید کردی۔
برطانوی حکومت نے غیرملکیوں پر برطانیہ میں جائیداد کی خریداری پر عائد ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے یمنی فورسز کی طرف سے جیزان اور دبئی پر میزائل حملوں کے بعد سعودی عرب کی جنوبی سرحدوں کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے بجٹ اور منصوبہ بندی ادارے کے سربراہ محمد باقر نوبخت کی موجودگی میں اقتصادی ماہرین کا اجلاس منعقد ہوا۔
ایران کے صوبہ کرمانشاہ میں زلزلہ کے بعد تعمیراتی کاموں اور عوامی زندگی پسر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
انڈونیشیا کے سولاویسی جزیرے میں زلزلے اور اس کے بعد سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اہواز میں دہشت گردوں کے حملے کا جواب دیتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر 6 بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایرانی سپاہ کا شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر میزائل حملہ معمولی کارروائی ہے جبکہ اصلی سزا ابھی باقی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکی حکومت نے جموں میں مسلمانوں کے ساتھ متعصبانہ رویہ اپناتے ہوئے حکومتی اراضي پر تعمیر شدہ متعدد مکانوں کو تباہ کردیا ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک میں مداخلت ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں ہے۔
اسرائیل وزیر تعلیم نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔
ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے کہ جس میں غزہ کے نہتے عرب مسلمانوں پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
جرمن چانسلر انگلا مرکل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتباہ جاری کیا ہے۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد جابر الصباح سے ملاقات اور گفتگو کی۔