افغانستان میں انتخابی ریلی کے دوران خود کش دھماکہ، 13 افراد ہلاک
افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں انتخابی ریلی کے دوران خودکش حملے میں 13 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں انتخابی ریلی کے دوران خودکش حملے میں 13 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔
جاپان میں آنے والا سمندری طوفان ٹائیفون کی زد میں آکر 4 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے پاکستانی چوکی پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی جبکہ جوابی کارروائی میں 7 حملہ آور ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی شہریوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کواوبامہ، بش اورکلنٹن کے مقابلے میں زیادہ ناقابل اعتبارقراردے دیا۔
ہندوستانی ریاست تامل ناڈو میں بحریہ کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں زلزلے کے بعد تباہ کن سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد 1234 سے تجاوز کر گئی ہے۔
شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان تناؤ کو کم کرنے کا معاہدہ طے پانے کے بعد دونوں ممالک کی افواج نے اپنی سرحدوں سے باردوی سرنگیں ہٹانے کا کام شروع کردیا۔
افغانستان میں اتحادی فوج نے ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 2 طالبان کمانڈر ہلاک ہو گئے ہیں۔
ہندوستان میں ملک بھر سے جمع ہونے والے 20 ہزار کسان حکومت کے خلاف سب سے بڑے احتجاج کے لیے دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگيری نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر عوام سے معذرت خواہی کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیربجلی و پانی رضا اردکانیان اور شام کے وزیر بجلی و پانی محمد زہیر خربوطلی کی موجودگی میں ایران اور شام کے درمیان باہمی تعاون کی سند پر دستخط ہوئے ۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو جرمن چانسلر انجلا مرکل نے ٹیلی فون کرکے جرمنی کے دورے کی دعوت دے دی۔
سعودی عرب اور کویت کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کی بہت زيادہ خبروں کے باوجود سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح باہمی تعلقات کو بہتر ظاہر کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
سندھ سی این جی ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی ڈاکٹر ذوالفقار یوسفانی اور چیئرمین ممتاز جتوئی نے گیس قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اگر قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تو سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت کیلیے بند کر دیے جائیں گے۔
شامی پارلیمنٹ کے نمائندے نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے ٹھکانے پر حملے کے سلسلے میں ایران اور شام کے درمیان ہم آہنگی موجود تھی۔
سعودی عرب کی امریکہ نواز ظالم و جابر حکومت نے یمن میں عام شہریوں کا قتل عام کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
عبری ذرائع کے مطابق غزہ کے شمال میں اسرائیل کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
عبری ذرائع کے مطابق غزہ کے شمال میں اسرائیل کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی ايئر اسپیس فورس کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران نے دشمن کی گولیوں کا جواب میزائلوں سے دیا ہے اور اگر دشمن ایک فائر کرےگا تو ہم دس گنا جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مقیم غیر ملکی سفیروں نے ان تین جگہوں کا معائنہ کیا جن کے بارے میں اسرائیلی وزير اعظم نے کہا تھا کہ ان جگہوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائل موجود ہیں۔
فرانس میں تربیت کے لئے جانے والے سعودی عرب کے پولیس اہلکار کو جنسی جرم میں ملوث ہونے کی بنا پر گرفتار کرلیا ہے سعودی پولیس اہلکار نے فرانس پہنچتے ہی ہوٹل کی خادمہ سے غیر اخلاقی فعل کا ارتکاب کیا۔
یمنی شہریوں نے صوبہ حضرموت میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جارح فوج کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
یمنی شہریوں نے صوبہ حضرموت میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جارح فوج کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع کا دورہ چین ملتوی ہوگیا ہے۔
قطر نے عالمی تجارتی ادارے میں سعودی عرب کی معاندانہ پالیسیوں کے خلاف شکایت درج کی ہے۔