Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 14.10.2018

امریکہ کے جاسوس پادری کی رہائی کے بعد امریکہ اور ترکی کے تعلقات نئےمرحلے میں داخل

Ur.mehrnews.com 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کہ 24 گھنٹے کے اندر ترک قید خانے سے امریکی پادری کا وائٹ ہاؤس پہنچنا معمولی بات نہیں۔ یہ بہت بڑا اقدام ہے اور اس کے نتیجے میں ترکی کے ساتھ تعلقات کا نیا دور شروع ہوگا۔

خاشقجی کےلاپتہ ہونے کے بعد سےعادل الجبیر کی کوئی خـبر نہیں

Ur.mehrnews.com 

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان پر تنقید کرنے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی جس دن سے لاپتہ ہوئے ہیں اس دن کے بعد سے سعودی عرب کے وزير خارجہ بھی میڈیا کی نظروں سے غائب ہوگئے ہیں۔



ترک حکام کوخاشقجی کےسعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق ٹھوس شواہد مل گئے

Ur.mehrnews.com 

ترکی کے حکام کا کہنا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں چند روز قبل لاپتہ ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق ٹھوس صوتی اور بصری شواہد حاصل مل گئے ہیں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *