Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 15.10.2018

عرب لیگ کی سعودی عرب پر پابندیوں کی مخالفت

Ur.mehrnews.com 

عرب لیگ نے صحافی جمال خاشقجی کی ترکی کے شہر استنبول میں قائم سعودی سفارت خانے میں پراسرار گم شدگی میں سعودی عرب کومورد الزام ٹھہرانے اور اس واقعے کی وجہ سے ریاض پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکیاں مسترد کردی ہیں۔

ترکی میں ایرانی سفارتخانہ کی تصویریں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے ترکی میں ایرانی سفارتخانہ میں بم رکھنے اور سفارتخانہ خالی کرنے پر مبنی خبروں کو بے بنیاد قراردیا ہے ۔



فلم/ ترکی میں ایرانی سفارتخانہ کی ابتدائی ویڈیو

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خآرجہ نے ترکی میں ایرانی سفارتخانہ میں بم رکھنے اور سفارتخانہ خالی کرنے پر مبنی خبروں کو بے بنیاد قراردیا ہے ترکی میں ایرانی سفارتخانہ کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

کشمیری طلبہ کی علی گڑھ یونیورسٹی چھوڑنے کی دھمکی

Ur.mehrnews.com 

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں پڑھنے والے کشمیری طلبہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر 3 طلبہ پر لگائے گئے بغاوت کے الزام کو واپس نہیں لیا جاتا تو وہ 17 اکتوبر پر اپنے گھروں کو واپس لوٹ جائیں گے۔

خاشقجی کے حادثے کے بارے میں سعودی عرب کے ولیعہد آگاہ ہیں

Ur.mehrnews.com 

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق سربراہ نے این بی سی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے حادثے کے بارے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان آگاہ ہیں۔ سعودی عرب کا انکار فریب پر مبنی ہے۔

پاکستان کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے نتائج سامنے آگئے

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے جس کے مطابق قومی اسمبلی کی 11 نشستوں میں سے پی ٹی آئی اور (ن) لیگ نے چار چار، ق لیگ نے دو اور ایم ایم اے نے ایک نشست حاصل کرلی۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *