Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 04.10.2018



فلم/ رہبر معظم انقلاب اسلامی کا رضاکار فورس کے اجتماع سے خطاب

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کو ناکام بنا کر اس کے منہ پر زوردار طمانچہ لگائے گی۔

اسلامی جمہوریہ ایران کا اقتدار ، نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے/ آدھا راستہ طے کرلیا

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے ایک لاکھ افراد کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا اقتدارمحض نعرہ نہیں، بلکہ ایک حقیقت ہے اوردنیا کا ہر منصف مزاج انسان ایرانی قوم کی عظمت کا معترف ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *