ہرات میں وہابیوں کے بم دھماکےمیں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی
افغانستان کے صوبے ہرات میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے صوبے ہرات میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں اسکول بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 27 بچوں سمیت 30 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اعلی حکام نے نوروزکی مناسبت سے ملاقات کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اعلی حکام سے نوروز کی مناسبت سے ملاقات میں فرمایا: اندرونی پیغام رسانوں میں عوام کی ذاتی اور شخصی اطلاعات تک رسائی اور انھیں عام کرنا شرعی طور پر حرام ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے روسی پارلیمنٹ (ڈوما ) کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قومی ایٹمی ٹیکنالوجی کے دن کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ایک ہفتہ سے کم عرصہ میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے پہلے والی صورتحال میں پلٹنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہےاور اس صورت میں مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل نہ کرنے والوں کو پشیمان ہونا پڑے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پرالیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور قومی پیداوار کی حمایت کے خصوصی کمیشن کی موجودگی میں اجلاس منعقد ہوا اس اجلاس میں تیل کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ اور ارتباطات اور ٹیکنالوجی کے وزیر محمد جواد آذری جہرمی نے بھی شرکت کی۔
عراق کے سکیورٹی دستوں نے ایک کارروائی کے دوران ابوبکر بغدادی کے اہم ساتھی کو ہلاک کردیا ہے۔
شام کے آزاد شدہ شہر حلب میں شامی جوان پارکور کھیل کی تمرین کررہے ہیں۔
پاکستان کے شہرکراچی کے مختلف علاقوں میں فورسز کی کارروائیوں کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شام کے علاقہ دوما میں وہابی دہشت گردوں کے کیمیائی حملے کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شام کے صوبہ حمص کے ٹیفور ایئر پورٹ پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے 8 میزائل فائر کئے ہیں۔
شام کے صوبہ حمص کے التیفور ایئر پورٹ پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے 8 میزائل فائر کئے ہیں۔
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے صوبہ حمص کے ٹیفور ایئر پورٹ پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے حملہ کیا ہے۔
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے صوبہ حمص کے التیفور ایئر پورٹ پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے حملہ کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی فوج کے بعض اعلی کمانڈروں نے ملاقات کی۔
صوبہ گلستان کے شہر کلالہ سے 55 کلو میٹر دور پہاڑی علاقہ میں خالد نبی کا مزار اور قبرستان واقع ہے۔
سعودی عرب کے ایک سیاسی سرگرم رکن نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ڈکٹیٹر ولیعہد محمد بن سلمان آئندہ تین ماہ تک اپنے باپ کی جگہ سعودی عرب کےبادشاہ بن جائیں گے انھیں بادشاہت تک پہنچانے میں امریکی صدر ٹرمپ اور اس کے یہودی داماد جیرڈ کوشنر کا بہت بڑا کردار ہے۔
یمن کے نہتے اور بےگناہ عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی مجرمانہ اور بہیمانہ جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ۔ یمن کے صوبہ تعز میں سعودی عرب کے تازہ مجرمانہ ہوائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 12 افراد شہید ہوگئے ہیں شہداء میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان فرانس کے دورے پرپیرس پہنچ گئے ہیں جہاں انسانی حقوق کی تنظیموں اور انسانیت سے ہمدردی رکھنے والوں نے سعودی عرب کے ظالم اور ڈکٹیٹر ولیعہد کے خلاف عظیم مظاہرہ کیا ہے۔
اسرائیلی وزیر دفاع لیبرمین نے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی معصوم شہری نہیں وہ سب حماس کے طرفدار ہیں اور انھیدں کچلنا ضروری ہے۔