ایران کا قومی گیاہ شناسی باغ
ایران کا قومی گیاہ شناسی باغ تہران کے قریب واقع ہے یہ باغ جنگلات کے تحقیقاتی ادارے کے زير نظر ہے۔
ایران کا قومی گیاہ شناسی باغ تہران کے قریب واقع ہے یہ باغ جنگلات کے تحقیقاتی ادارے کے زير نظر ہے۔
تبریز میں شدید بارش کے بعد شہر کی سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
افغانستان کے فوجی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسزکے فضائی حملوں میں 35 طالبان ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی پولیس افسر نے حریت رہنمائوں کو دہشت گرد قرار دے کر انھیں قتل کرنے کی دھمکیاں دیں ہیں۔
پاکستان کے شہر کراچی میں کینٹ اسٹیشن کے قریب سکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے تین وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
امریکہ کے نئے وزیر خارجہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے ہیں، سعودی عرب میں جاری اصلاحات پر امریکہ کی خصوصی توجہ مرکوز ہے۔
صوبہ گلستان میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ نور مفیدی سے شام کے بعض علماء نے ملاقات اور گفتگو کی۔
ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو نے ماسکو میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ شام میں وہابی دہشت گرد گروہوں کی حمایت جاری رکھے ہوئےہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ماسکو کے دورے کے دوران روس، ایران اور ترکی کے مشترکہ سہ فریقی اجلاس میں شرکت کی۔
مجمع تشخیص مصلحت نظام کا اجلاس آیت اللہ سید محمد شاہرودی کی مدارت میں منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے خطے میں امریکہ کی تخریبی کارروائیوں اور امریکہ کی طرف سے عالمی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت کو مشرق وسطی میں تخریبی کارروائیوں کے بارے میں جواب دینا چاہیے۔
قم میں مجمع تقریب مذاہب کے سربراہ کی موجودگی میں مہدویت کے بارے میں چودھواں سمینار منعقد ہوا جس میں علماء اسلام ، اسلامی ماہرین اور دناشوروں نے شرکت کی۔
جرمنی کے شہر برلن میں ایرو اسپیس نمائشگاہ برپا کی گئی ہے جس میں 1000 فضائی کپمنیاں حصہ لے رہی ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ نواز شریف ہمیں بڑے پیغامات بھجواتے ہیں لیکن انہیں بتادیا ہے کہ اب ہم ان کے ساتھ جنت میں بھی نہیں جائیں گے انھوں نے ہمیں ہر مقام پر دھوکہ دیا ہے۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ایک اعلی سیاسی رہنما نے اعلان کیا ہے کہ یمنی قوم امریکہ اور سعودی عرب کے سامنے ہر گز تسلیم نہیں ہوگی۔
مائیک پمپئو امریکہ کے نئے وزیر خارجہ بن گئے ہیں جو اسلام اور ایران مخالف مؤقف اور نظریہ کی وجہ سے معروف ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے ترکی کے وزير خارجہ مولود چاوش اوغلو سے ملاقات اور گفتگو کی۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ کے قریب وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری کی ہے۔
برطانیہ میں مسجد کے باہر ایک کار سوار نے لوگوں پر کار چڑھا دی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔
شمالی کوریا کے صدر کم جانگ ان نے سرحد عبور کرکے جنوبی کوریا کی سرزمین پر جنوبی کوریا کے صدر ملاقات اور گفتگو کی۔
مشہد مقدس میں مسلمان طلباء کے قرآن مجید کے بین الاقوامی مقابلوں کا چھٹا مرحلہ منعقد ہوا۔
پاکستان کے علاقہ جنوبی وزیر ستان کی تحصیل لدھا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چار مزدور ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کا امریکہ کی سرپرستی میں قائم سامراجی نظام کے ساتھ براہ راست مقابلہ جاری ہے۔
یمن کے دارالحکومت صنعا میں یمنی کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
افغانستان کے صوبہ ہلمند میں خود کش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 7زخمی ہوگئے۔