ایرانی اسپیکر کا دورہ ویتنام
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ویتنام کے وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے ویتنام کے وزير اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
روس کے صدارتی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روس صرف ایسی پابندیوں کو تسلیم کرتا ہے جو سکیورٹی وکنس ل کے ذریعہ عائد کی جائیں لہذا امریکہ کی روس کے خلاف پابندیاں غیر قانونی ہیں جن کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
ایران کے شہر کرج میں موسم بہار کے موقع پر شدید برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے پورا علاقہ سفید ہوگیا ہے۔
لبنان میں کویت کے سفیر نے لبنان سمیت تمام علاقائی اور ہمسایہ ممالک میں سعودی عرب کی تخریبی پالیسیوں کی شکست اور ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب تمام ممالک میں تخریبی نقش ادا کررہا ہے جو اس کی شکست کا اصلی سبب ہے۔
کرج میں موسم بہار کے موقع پر شدید برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے پورا علاقہ سفید ہوگیا ہے۔
یمن کی فراری اور مستعفی حکومت کے وزير خارجہ عبد الملک المخلافی نے سعودی عرب اور امارات کے درمیان اختلافات کو یمن کے فراری اور مستعفی صدر منصور ہادی کی عدن واپسی میں سب سے رکاوٹ قراردیا ہے۔
روس نے شام پر تین مغربی ممالک کے حملے کے بعد شام کو ایس 300 میزائل فراہم کرنے پر غور کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری کی موجودگی میں رضاکار فورس کے سابق اور موجودہ سربراہ کی تبدیلی اور تقرری کی تقریب منعقد ہوئی۔
مغربی ذرائع کے مطابق امریکہ شام میں عربی فوج تشکیل اور تعینات کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ناکام حملے کو بعد شامی عوام نے سڑکوں پرخوشی اور جشن منایا۔ شامی فوج نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے 71 میزائلوں کو ہوا میں ہی ناکارہ بنادیا۔
پاکستان کے شہر کراچی کے منگھوپیر کی رہائشی 6 سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا گیا۔
اسپین کے شہر بارسلونا میں ہزاروں علیحدگی پسندوں نے احتجاجی مظاہرے میں کیتولونیا کی علیحدگی کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستانی ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے دارالحکومت اسلام آباد میں میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس تفتیشی افسران کے کمروں میں دن کو منشیات اور رات کو لڑکیاں ملتی ہیں۔
تنزانیا کی میکومی قومی پارک کے اہلکار ہاتھیوں کو شکاریوں کے ہاتھ سے بچانے کے لئے ان کے بدن میں جی پی ایس مشین سے استفادہ کر رہے ہیں۔
اس رپورٹ میں چین اور شمالی کوریا کی سرحد کے بارے میں تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں اکو کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے 23 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دہشت گردی کو اکو کے رکن ممالک کے لئے بہت بڑا خطرہ قراردیا ہے۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے شہر نجران کے بجلی گھر پر بیلسٹک میزائل بدر 1 سے حملہ کرکے اسے تباہ کردیا ہے۔
شاید اکثر افراد کے لئے صحیح اور مناسب وکیل کا انتخاب کوئی اہم مسئلہ نہ ہو لیکن تجربہ سے ثابت ہوا ہے کہ انسانی زندگی میں بعض ایسے تاریک مراحل آتے ہیں جن میں ایک ماہر اور تجربہ کار وکیل کا حضور بہت ضروری ہوتا ہے۔
عراق کے مقدس شہر سامراء کے جنوب میں وہابی دہشت گردوں کے خودکش حملے میں 4 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کی یمن کے مختلف صوبوں پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے تازہ ترین وحشیانہ ہوائی حملوں میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی سرحد پر ایرانی سکیورٹی فورسز اور شرپسندوں کے درمیان جھڑپ میں 4 ایرانی اہلکار شہید جبکہ 2 شر پسند بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔