اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ایرانی وزير خارجہ کی ملاقات
نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
غزہ میں مسلسل چوتھے جمعہ کو بھی ہزاروں فلسطینیوںنے وطن واپسی کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ نہتے مظاہرین پر اسرائیلی فائرنگ سے مزید 2 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
برطانیہ میں لاکھوں افراد مالی وسائل کی کمی کے باعث فاقہ کشی کا شکار ہیں اور بنیادی سہولیات کے بغیر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
حسینیہ اعظم زنجان میں شعبان المعظم کی اعیاد کی مناسبت سے جشن منعقد ہوا ، جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
ترکمن قوم شادیوں میں رنگ برنگا لباس پہنتے اور مختلف قسم کی غذائیں تیار کرتے ہیں۔
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مصر کے وزیر دفاع اور یونان کے وزير دفاع نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ترکی اور قطر نے 22 اپریل سے 29 اپریل تک مشترکہ فوجی مشقیں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے
وہابی دہشت گردوں نے لیبیا کے اصلی ايئر پورٹ پر راکٹ سے حملہ کرکے کافی نقصان پہنچایا ہے۔
کیوبا کی قومی کونسل نے میگوئیل دیاز کونل کو کیوبا کا نیا صدر منتخب کرلیا ہے
امریکہ کے شہر فورڈ لینڈ میں ٹی وی ٹاور گرنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے صوبہ عسیر میں چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔
22 اپریل یوم زمین ہے اس موقع پر زمین رعنائیوں کے بارے میں بہترین تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
امریکہ میں نائن الیون کے دہشت گردانہ حملوں کے منصوبہ سازوں کے معاون کو گرفتار کرلیا گیا ہے اس کا تعلق جرمنی سے ہے اور اس کا شامی دہشت گردوں سے بھی گہرا تعلق ہے۔
مشہد مقدس میں حرم حضرت امام رضا علیہ السلام میں حضرت امام حسین (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں بعض اعلی حکام کی موجودگی میں قرآن مجید کے 35 ویں بین الاقوامی مقابلوں کا آغاز ہوگيا ہے۔
اقوام متحدہ نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا منصوبہ ترک کرنا چاہیے۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے شام کے علاقہ مشرقی غوطہ سے برطانوی اور جرمنی کے کلورین گیس سے بھرے کنٹینر برآمد کئے ہیں۔
ہندوستان کی ریاست اڑیسہ میں باپ کے مرنے کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے تین بیٹیوں نےخودکشی کرلی۔
علامہ حسین واعظ کاشفی رقمطراز ہیں کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت کے بعد خلاق عالم نے جبرئیل کوحکم دیاکہ زمین پرجاکرمیرے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کومیری طرف سے حسین علیہ السلام کی ولادت پرمبارک باد دے دو اورساتھ ہی ساتھ ان کی شہادت عظمی سے بھی مطلع کرکے تعزیت ادا کردو۔