روس میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 6 افراد ہلاک
روس میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
روس میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
یمن کے نہتے ، مظلوم اور پابرہنہ عربوں نے سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان کی جارحیت اور بربریت کا منہ توڑجواب دیتے ہوئے ریاض پر کئی میزائل فائر کرکے ثابت کردیا ہے کہ اگر یمن کا دارالحکومت صنعا محفوظ نہیں تو سعودی عرب کا دارالحکومت ریاض بھی محفوظ نہیں رہےگا۔
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور ان کے دیگر اتحادیوں نے چند ماہ قبل جب قطر سے سفارتی تعلقات منطقع کرلئے اور اس کے بارڈر سیل کیے تو اس اقدام میں انہیں امریکی حمایت حاصل تھی تاہم اب امریکی صدر ٹرمپ نے قطر کی حمایت کا اعلان کردیا ہے اور اس طرح امریکہ نے دو مالدار عرب ممالک کی دولت میں اپنے پنجے گاڑ دیئے ہیں۔
سعودی عرب کی تیل کمپنی ارامکو نے ہندوستان کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت ہندوستان کے مغربی ساحل پر پیٹروکیمیکل مصنوعات کی ایک فیکٹری اور سالانہ 6 کروڑ ٹن تیل صاف کرنے کی گنجائش رکھنے والی ایک آئل ریفائنری قائم کی جائے گی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یوراگوئہ کے صدر سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
نیپال میں نئے سال کی مناسبت سے منعقد ہونے والے جشن میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس شام پر امریکی میزائل حملوں کو روکنے کے لئے تیار ہوجائے شام پر امریکی میزائل برسنے والے ہیں۔ شام میں روس کے ہاتھوں امریکہ کے پروردہ وہابی دہشت گردوں کی شکست پر امریکہ کو سخت شرمندگی کا سامنا ہے ۔
سعودی عرب کے امریکہ اور صہیونی نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے فرانس کے دورے کے دوران اربوں ڈالر مالیت کے ہتھیار خریدنے کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں سعودی عرب کے گمراہ وہابی دوسروں کو اللہ تعالی سے مدد مانگنے کا درس دیتے ہیں اور خود امریکہ، فرانس اور برطانیہ سےمدد مانگتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع کی موجودگی میں صوبہ زنجان میں شہید علی صیاد شیرازی کی انیسیوں برسی منائی گئی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعاون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیل کا جنگی کردار ادا کرکے اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے عدلیہ اور بعض دیگر اداروں کے بعض حکام نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر تبریز میں ایرانی وزیر دفاع کی موجودگی میں شہید جنرل صیاد شیرازی کی انیسویں برسی منائی گئی جس میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
کشمیر میں قابض ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید دو علیحدگی پسند جوان ہلاک ہوگئے ہیں۔
میانمار کی فوجی عدالت نے 7 حاضر سروس فوجیوں کو روہنگیا مسلمانوں کے ماورائے قانون قتل کے جرم میں 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔
تہران میں خلیج فارس ہال میں شہید جنرل علی صیاد شیرازی کی انیسویں برسی منائی گئی جبکہ اس موقع پر دفاع مقدس کے 110 شہیدوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گيا۔
شام کے ٹی 4 ايئر پورٹ پر اسرائیل کے وحشیانہ ہوائي حملے میں شہید ہونے والے غیور اور بہادر فوجی مشیروں کو ایک تقریب کے دوران ان کے اہلخانہ نے الوداع کیا۔
الجزائر میں فوجی اڈے کے قریب فوجی مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں عملے کے 10 افراد سمیت 257 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
سکیورٹی کونسل میں روس کے نمائندے نےشام کے بارے میں امریکی قرارداد کے مسودے کو ویٹو کردیا ہے۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز صہیونی ولیعہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب امریکہ کا بھر پور تعاون کرنے اور امریکی اتحاد میں شامل ہونے کے لئے تیار ہے۔