کشمیر میں فوجی آپریشن کے دوران 5 علیحدگی پسند ہلاک
ہندوستانی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستانی فوج نے پلوامہ اور کپواڑہ ضلعوں میں فوجی آپریشن کے دوران 5 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
ہندوستانی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستانی فوج نے پلوامہ اور کپواڑہ ضلعوں میں فوجی آپریشن کے دوران 5 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستانی الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ کی رکنیت معطل کردی۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی طرف سے یمن پر جارحیت ، بربریت اور شہروں پر ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 2 قاہر بیلسٹ میزائلوں سے حملہ کیا ہے ۔