ٹرمپ کا ایرانی صدر کے ساتھ کسی پیشگی شرط کے بغیرملاقات کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایرانی صدر کے ساتھ کسی بھی وقت پیشگی شرط کے بغیر ملاقات کے لئے تیار ہیں۔