Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Август
2018

Новости за 01.08.2018

جنرل راحیل شریف اور شجاع پاشا کی بیرون ملک ملازمت کی تفصیل طلب

Ur.mehrnews.com 

پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثارنے سکریٹری دفاع سے استفسارکیاکہ ریٹائرمنٹ کے فورا بعد شجاع پاشا اورراحیل شریف نے کیسے بیرون ملک ملازمت اختیار کرلی، جبکہ قانون کےمطابق 2 سال تک کوئی افسر ملازمت اختیار نہیں کرسکتا۔

ہندوستان کے ایک مندر میں بر صغیر کا غیر منقسم نقشہ موجود

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر وارانسی میں ایک ایسا مندرموجود ہے جہاں دیوتاؤں اور دیویوں کا ایک بھی مجسمہ موجود نہیں ہے اس مندر میں بنا غیر منقسم برصغیر کا نقشہ ہے جسے دیکھنے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد وہاں کا رخ کرتی ہے۔



ایران اور لبنان کی باسکٹبال ٹیموں میں مقابلہ

Ur.mehrnews.com 

ایران کے صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں مغربی ایشیائی ممالک کی باسکٹبال ٹیوں کے درمیان مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے گرگان کے حضرت امام خمینی ہال میں ایران اور لبنان کی باسکٹبال ٹیموں کے درمیان شاندار مقابلہ ہوا۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *