عراق کے صوبہ نینوا میں امریکی فوج کی وسیع نقل و حرکت
عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے صوبہ نینوا میں امیرکی فوج نے بڑے پیمانے پر نقل و حرکت کا آغاز کریدا ہے۔
عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے صوبہ نینوا میں امیرکی فوج نے بڑے پیمانے پر نقل و حرکت کا آغاز کریدا ہے۔
انڈونیشیا میں اٹھارہویں ایشیائی کھیلوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں ایران کے کھلاڑیوں نے تکوانڈو میں دوسرا سونے کا تمغہ اور مجموعی طور پر سونے کا پانچواں تمغہ جیت لیا ہے۔
واشنگٹن میں امریکہ کے وزير خارجہ پمپئو اور قطر کے وزير خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے باہمی دلچسپی کے امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
سعودی عرب کے وزير اوقاف عبداللطیف آل شیخ نے سعودی عرب اور اسرائیل کی گہرے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسرائیل کی تعریف اور تمجید کی ہے۔
اس ویڈيو میں پیرو میں ایک طیارے کی پہیوں کے بغیر ہنگامی لینڈنگ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
مناسک حج کی ادائیگی کے دوران میدان عرفات میں اردن کی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
سنندج کے بہمن سنیما ہال میں ساتواں قومی اور دوسرا بین الاقوامی رحمت دف نوازی فیسٹیول منعقد ہوا جس میں 250 مہمانوں نے شرکت کی۔
ایران کے علاقہ بندر ترکمن میں مسلمانوں نے نماز عید قربان کے بعد جانوروں کی قربانی کرنے کا اہتمام کیا۔
ہندوستان کے شہر حیدر آباد دکن میں عید الاضحیٰ کے موقع پر مسلم کش فساد کی دھمکی دینے والے بی جے پی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ایران کے جنرل قاسم سلیمانی نے منافقین کی طرف سے قتل کی دھمکی کے جواب میں رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن لوگوں کو ایرانی قوم نے مسترد کردیا ہے امریکہ کی تمنائيں اب ان سے وابستہ ہوگئی ہیں اور امریکہ ایران کی طاقت سے اچھی آگاہ ہے۔
زابل میں عید قربان کی مناسبت سے جانوروں کی خرید و فروخت کے بازار میں کافی رونق دیکھنے میں آئي اور لوگوں نے حیوانات کو ذبح کرکے غربیوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے سعودی عرب کے امریکہ نواز ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات اور گفتگو کی ۔
انڈونیشیا میں اٹھارہویں ایشیائی کھیلوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں ایران کے کھلاڑیوں نے تکوانڈو میں پہلا اور مجموعی طور پر سونے کا چوتھا تمغہ جیت لیا ہے۔
روسی ذرائع کے مطابق روس کے شمال میں داعش دہشت گرد تنظیم سے وابستہ ایک دہشت گرد گروہ کی شناخت کرلی گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں نماز عید قربان مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور نشانہ بازوں نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب کے 81 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی ميں نماز عید الاضحی مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ ادا کی گئي۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران میں تیار کردہ لڑکا طیارے " کوثر " کی رونمائی کے موقع پر کہا ہے کہ امریکہ کو جنگ کے سنگین نتائج اور تاوان کا اچھی طرح علم ہے۔
روس کا کہنا ہے کہ طالبان نے آئندہ ماہ روسی دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے مذاکرات میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید قربان آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں ادا کی گئی۔
شاہ عبدالعظیم حسینی کے حرم میں دعائے عرفہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اللہ تعالی کی بارگاہ عرفہ کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کی زبان مبارک سے جاری دعا کے ذریعہ توسل کیا گیا۔
امریکہ کے بدنام زمانہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن نے کہا ہے کہ انہوں نے صدر ٹرمپ کے کہنے پر فحش فلموں کی اداکارہ کورقم دی تھی۔
پاکستان میں مردان کے علاقہ شیرے کورونہ میں قربانی کے معاملے پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں ميں دعائے عرفہ کے شاندار اجتماعات منعقد ہوئے جن میں اللہ تعالی کی بارگاہ عرفہ کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کی زبان مبارک سے جاری دعا و کلمات کے ذریعہ توسل کیا گیا۔
تہران یونیورسٹی میں دعائے عرفہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں اللہ تعالی کی بارگاہ حضرت امام حسین علیہ السلام کی زبان مبارک سے جاری کلمات کے ذریعہ راز و نیاز کیا گیا۔