سعودی عرب کی یمن کے ایک اسپتال پر بمباری میں 40 افراد شہید
سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے الحدیدہ میں ایک اسپتال پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 40 بیمار شہید اور 70ع زخمی ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے الحدیدہ میں ایک اسپتال پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 40 بیمار شہید اور 70ع زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے تحریک اںصاف ( پی ٹی آئی ) کے سربراہ عمران خان کو ٹیلی فون کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔
اقوامِ متحدہ میں سوئیڈن کے مندوب اولوف اسکوب نے غزہ میں جنگ کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مقبوضہ بیت المقدس کا مسئلہ حل کرنے میں سیکیورٹی کونسل کا کردار ناکافی ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 3 غیر ملکیوں کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔ افغان پولیس حکام نے 3غیر ملکیوں کے قتل کی تصدیق کی ہے۔
سنگاپور میں اسلامی جمہوریہ ایران نے آسیان تنظیم کے ساتھ الحاق کے دوستی اور تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
پاکستان کے حساس اداروں کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ریمارکس عدالتی آرڈر سے حذف کردیئے گئے ہیں۔
شمالی کوریا نے جنگ کوریا میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی باقیات 65 سال بعد امریکی حکومت کے حوالے کردیں۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کے خلاف صاف پانی کمپنی کا سابق اعلیٰ افسر وعدہ معاف گواہ بن گیا۔
سنگاپور میں اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزراء خآرجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ڈاکوؤں اور چوروں کے ایک گروہ کو حراست میں لےلیا ہے۔
سنگا پور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور ملائشیا کے وزير خارجہ نے باہمی ملاقات میں اسلامی ممالک کے باہمی تعاون پر تاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر نوشہر میں بین الاقوامی فوجی ٹیموں میں تیراکی اور غوطہ خوری کےمقابلوں کا آغازہوگیا ہے۔
سنگاپور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور ویتنام کے وزير خارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ترکی کے دو وزیروں کے خلاف امریکی پابندیوں کے بعد ترکی نے جوابی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
سنگار پور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ظریف نے جاپان کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
سنگا پور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے آسیان تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کی ۔
صوبہ فارس کے گاؤں رودبار میں پسماند گی اورغربت کو دور کرنے سلسلے میں سپاہ کے منصوبوں کے افتتاح کا آغاز ہوگيا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ اور دیگر اعلی فوج، افسروں کی موجودگی میں ایران کے شہر نوشہر میں بین الاقوامی فوجی ٹیموں نے تیراکی کے مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
امریکہ نے ایک عیسائی پادری کی گرفتاری کے بدلے ميں ترکی کے وزير داخلہ اور وزیر انصاف پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 14 اگست سے قبل وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے جس میں شرکت کے لئے ہندوستان سے عامرخان، سنیل گواسکراور نوجوت سنگھ سدھو کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔
پاکستان کے علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان کی سابق تحصیل ٹانک میں وہابی دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر کرامت جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کیخلاف ہزاروں افراد نے شدید احتجاج کیا اور اسے مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کو مالی بدعنوانیوں اور کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف ٹھوس اور قاطع اقدامات انجام دینےکا حکم صادر کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔