smi24.net
World News in Urdu
Август
2018

Новости за 08.08.2018

ایرانی صدر حسن روحانی کی عمران خان سے ٹیلیفون پر گفتگو/ دورہ ایران کی دعوت

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پاکستان کے نامزد وزير اعظم عمران خان کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی اور دوطرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔



فلم/ امریکہ جھوٹا ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امریکی صدر کی طرف سے عالمی اور بین الاقوامی معاہدوں کو توڑنے کیط رف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ جھوٹ بولتا ہے۔

امریکہ نے اقوام متحدہ کے تائيد اور منظور شدہ 12 سالہ مذاکرات پرمبنی معاہدے کو توڑ دیا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کےوزیر دفاع جنرل حاتمی نے امریکہ کی عہد شکنی اور منہ زوری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے اس مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑدیا جو 12 سال کے مذاکرات کے نتیجے میں حاصل ہوا تھا اور جسے اقوام متحدہ کی تائید اور حمایت حاصل تھی۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *