رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام قمی کو سازمان تبلیغات اسلامی کا نیا سربراہ مقرر کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد قمی کو سازمان تبلیغات اسلامی کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد قمی کو سازمان تبلیغات اسلامی کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔
حزب اللہ لبنان نے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں پہلی بار ایک نئے میزائل کی رونمائی کی ہے۔
انڈونیشیا میں 18 ویں ایشیائی کھیلوں کے مقابلہ کا آغاز ہوگيا ہے جہاں آج ایران کی کبڈی ٹیم نے جاپان کی کـبڈی ٹیم کو شکست دیدی۔
افغانستان کا 99 ویں یوم استقلال منایا گیا اس موقع پر افغان عوام نے بھر پورانداز میں خوشی اور جشن شرکت کی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے آپریشن کے دوران 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
سوئیزرلینڈ میں مخالف جنس سے ہاتھ نہ ملانے پر مسلمان جوڑے کو شہریت دینے سے انکار کردیا گیا۔
روس کے صدر پوتین اور جرمنی کی چانسلر انگلا مرکل نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں صحافیوں کو آگاہ کیا۔
انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کے لیے اعتزاز احسن کو اپنا امیدوار نامزد کردیا ہے۔
باغبانی کے بارے میں جدید ترین اختراعات بازار میں آگئی ہیں۔
انڈونیشیا میں 2018 میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں کی اٹھارہویں افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کا بھی 378 کھلاڑيوں پر مشتمل قافلہ شرکت کررہا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف " پی ٹی آئی" کے امیدوار عثمان خان بزدار پاکستان کے بڑے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی ،صدی کے سازشی معاملے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے سعودی عرب، اردن ، مصر اور فلسطینی رہنماؤں پر مشتمل 4 فریقی اجلاس بلانے کی کوشش کررہے ہیں۔
تہران میں وحدت ہال کے سامنے سے مرحوم عزت اللہ انتظامی کی تشییع جنازہ ہوئی جس میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
افغانستان کے شمالی صوبے فاریاب میں طالبان نے حملہ کرکے ایک ضلع پر قبضہ کرلیا جس کے بعد سے 100 افغان فوجی لاپتہ ہیں۔
ہندوستان کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کی وفات پراظہارافسوس کے لئے ہندوستان جانے والے پاکستانی وفدنے ہندوستانی وزیرخارجہ سشماسوراج سے ملاقات کی ۔
اس ویڈیو میں کھیل کے سبز اور مستطیل گراؤنڈ میں بہت جلد ہونے والے گولزکا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
امریکہ میں ہتھیار پاس رکھنے کے حامیوں اور مخالفین نے احتجاجی مظاہرے کئے ہیں۔
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ترک صدر اردوغان کو عدالت و توسعہ پارٹی کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سابق سکریٹری جنرل کوفی عنان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ کی وجہ سے آتشیں گرد و غبار کا سلسلہ جاری ہے۔
ایام مسلمیہ کی مناسبت سے حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم میں عزاداری منعقد ہوئی۔
پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم عمران خان آج رات 8 بجے قوم سے پہلا خطاب کریں گے۔