شہید عارف حسین حسینی کی یاد میں تقریب
اسلامی جمہوریہ ایران میں مقیم پاکستانیوں اور عالم اسلام کی ممتاز شخصیات کی موجودگی میں تہران میں فرہنگ سرائے اندیشہ میں علامہ شہید عارف حسین حسینی کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں مقیم پاکستانیوں اور عالم اسلام کی ممتاز شخصیات کی موجودگی میں تہران میں فرہنگ سرائے اندیشہ میں علامہ شہید عارف حسین حسینی کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی ۔
سعودی عرب کی یمن پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے تازہ ترین مجرمانہ اور شرمناک ہوائی حملے یمنی اسکول کے 40 بے گناہ بچے شہید ہوگئے ہیں۔
اس ویڈیو میں شہید حججی کی وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ہاتھوں اسارت اور ان کے وصیت نامہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
جاپان کے مغرب میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری موسلادھار بارش اور بھاری لینڈ سلائڈنگ کے واقعات میں اب تک کم از کم 88 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ 2000 افراد سیلاب میں پھنسے ہوئے ہیں۔
امریکہ نے روس پرایکسپورٹ سیکٹر اور سیکورٹی آلات سے متعلق پابندیاں عائد کردی ہیں ادھرروس نے امریکی پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔
کولمبیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا ہے جس کا حکومت نے بذریعہ خط اعلان بھی کردیا ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اسرائیل کے دباؤ پرغزہ پر ہونے والے اسرائیلی حملے سے متعلق خبر کی سرخی تبدیل کردی۔
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سعودی عرب میں انسانی حقوق پر تشویش کے اظہار پر معافی مانگنے کے سعودی عرب کے مطالبے کو رد کردیا ہے۔
پاکستان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جمعیت علماء ف کے سربراہ فضل الرحمٰن ان لوگوں میں سے ہیں جو پاکستان بنانے کے مخالف تھے۔ وہابی دہشت گرد کل پاکستان کے وجود کے خلاف تھے اور آج پاکستان کے دشمن بن گئے ہیں۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ کے شہر ضحیان میں طلباء کی بس اور مارکیٹ پر وحشیانہ اور مجرمانہ حملہ کرکے 50 بچوں کو شہید اور 77 کو زخمی کردیا ہے۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن میں ایک مسافر بس اور مارکیٹ پر وحشیانہ اور مجرمانہ حملہ کرکے 50 افراد کو شہید اور 77 کو زخمی کردیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے ساتھ جھڑپ میں مزید 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔
ترکی نے امریکی دھمکیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ایران سے قدرتی گیس کی خریداری جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے شمالی کوریا کے وزير خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد اور قابل بھروسہ ملک نہیں ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت امام رضا (ع) کی قبر مطہر سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان میں جنوبی پنجاب کے صحرائے چولستان میں 3 کمسن بچیاں راستہ بھٹک گئیں جنھیں زیادتی کے بعد قتل کردیا گيا۔
ذرائع ابلاغ کی موجودگی میں حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کی ضریح مقدس سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئي ۔
پاکستان کے نگراں وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس 13 اگست کو بلانے کی سمری پاکستانی صدر کو بھجوادی ہے۔
وزارت داخلہ کے پیغمبر اعظم ہال میں غدیر کے بین الاقوامی ادارے کے حکام کا انیسواں اجلاس منعقد ہوا ۔ اس اجلاس میں تہران کے عارضي امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی نے شرکت کی۔
کابینہ کے اجلاس کے بعد صدر حسن روحانی صحافیوں کے درمیان حاضر ہوئے اور صحافیوں کے ساتھ یاد گاری فوٹو بنوائے ۔
آج صبح مراجع عظام و آیات کرام مکارم شیرازی، وحید خراسانی اور آیت اللہ مصباح یزدی نے حضرت امام رضا (ع) کی قبر مطہر کی غبار روبی کی تقریب میں شرکت کی۔
پاکستان کے مایہ ناز عالم دین اور پاکستانی شیعوں کے رہنما علامہ شہید عارف حسین حسینی ٢٥ نومبر ١٩٤٦ کو پاڑہ چنار کے علاقہ پیواڑ میں سید فضل حسین شاہ کے گھر میں پیدا ہوئے ۔ شہید سید عارف حسین الحسینی امام خمینی(رہ) کی تحریک کے آغاز سے ہی قافلہ حق میں شامل ہو گئے اور اپنی زندگی انقلاب اسلامی کی ترویج اور دفاع میں بسر کرتے ہوئے درجہ شہادت پر فائز ہو گئے.
اسلامی جمہوریہ ایران کی بندرگاہ نوشہر میں عالمی فوج کے مقابلوں کی آج اختتامی تقریب منعقد ہوگی۔
پاکستان کی احتساب عدالت نے نیب مقدمات میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے نیب کے گواہ واجد ضیاء کو بھی طلب کرلیا ہے۔