smi24.net
World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 22.10.2018

عراق کے علاقہ دیوانیہ میں شدید طوفان

Ur.mehrnews.com 

عراق میں شدید طوفان اور باد و باراں کے نتیجے میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ طوفان کے نتیجے میں بہت سے حسینی موکبوں کو نقصان پہنچا ہے۔

مہران میں طوفان کے نتیجے میں ایک زآئر جاں بحق 15 زخمی/مہران کی طرف حرکت نہ کرنے کی ہدایت

Ur.mehrnews.com 

ایران کی سرحد مہران پر طوفان کے نتیجے میں ایک زآئر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے ہیں اربعین کمیٹی نے زائرین کو مہران سرحد کی طرف حرکت نہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربعین میں شرکت کرنے کے لئے زائرین دوسری سرحدوں کی طرف روانہ ہوں۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *