Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Март
2022

Новости за 14.03.2022

حوزہ علمیہ قم کے طلباء کا آل سعود کے ہولناک جرائم کے خلاف مظاہرہ

Ur.mehrnews.com 

حوزہ علمیہ قم میں آج طلباء نے سعودی عرب میں 81 مظلوم افراد کے سر قلم کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے آل سعود مردہ باد کے نعرے لگائے۔ سعودی عرب کی یزیدی اور معاویائی حکومت نے دو دن قبل بے بنیاد الزامات عائد کرکے 81 افراد کے سر قلم کردیئے تھے۔جن میں 41 شیعہ مسلمان بھی شامل ہیں۔

لاہور میں شاپنگ پلازہ میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے شہر لاہور میں گلبرگ کے علاقے میں پیس شاپنگ پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے شاپنگ مال کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے نتیجے میں دکانوں میں موجود کروڑوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔

امیر عبداللہیان کل ماسکو کا دورہ کریں گے/ ابھی معاہدے کے مقام پر نہیں پہنچے ہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی معاہدے کے مقام پر نہیں پہنچے ہیں کیونکہ بعض مسائل باقی ہیں جن کے بارے میں امریکہ کو فیصلہ کرنا ہے۔

پاکستانی حکومت کی اتحادی جماعت نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اشارہ دیدیا

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی حکومت کی اتحادی پارٹی مسلم لیگ (ق) کا متحدہ اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق 2 روزہ مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں ق لیگ نے حکومت کی بجائے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اشارہ دیا ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *