Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Март
2022

Новости за 25.03.2022

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے جدہ اور ریاض سمیت کئی ٹھکانوں پرحملہ

Ur.mehrnews.com 

یمنی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی یمن پر جارحت اور بربریت کے جواب میں جدہ اوردارالحکومت ریاض سمیت 18 مقامات کے فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

معاشی اور اقتصادی دباؤ ہمیشہ دشمن کا وطیرہ رہا ہے/ حکام کوعوام کی خدمت پر توجہ مبذول کرنی چاہیے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایران کے خلاف دشمن کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی اور اقتصادی دباؤ ہمیشہ دشمن کا وطیرہ رہا ہے۔ ایرانی حکام کو عوام کی خدمت پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 28 مارچ کی شام 4 بجے تک ملتوی

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں شروع ہوا۔ جسے اسپیکر نے تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے کے بغیربروز پیر 28 مارچ کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا ہے۔

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کی قومی اسمبلی کے آج ہونے والے ہنگامہ خیز اجلاس میں شرکت کے لیے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری، ان کے والد سابق صدر آصف علی زرداری، مسلم لیگ ن کے صدر، اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *