اسلامی ممالک کو مسائل کے حل کےلئے متفقہ حکمت عملی اپنانی چاہیے
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو مسائل کے حل کےلئے متفقہ حکمت عملی اپنانی چاہیے ۔
پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو مسائل کے حل کےلئے متفقہ حکمت عملی اپنانی چاہیے ۔
بھارت کی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کے خلاف کیس کی جلد سماعت سے انکارکردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان شام کا دورہ مکمل کرکے بیروت پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نئے شمسی سال کی پہلی نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوگی۔
مرحوم آیت اللہ محمد محمدی ری شہری کی تشییع جنازہ حرم مطہر شاہ عبدالعظیم کی طرف منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران، یمن میں جنگ بندی کی کسی بھی کوشش کی حمایت کرتا ہے جنگ بندی کا فیصلہ عملی اور انصاف پر مبنی ہونا چاہیے۔
صوبہ گیلان میں ممتاز عالم دین آیت اللہ سید مجتبی رود باری کی تشییع جنازہ میں صوبہ کے عوام نے بھر پور شرکت کی۔
ایران کے صوبہ گیلان کے تاریخی شہر ماسولہ میں نوروز کے موقع پر شدید برف باری ہوئی ہے۔
روس کے صدر پوتین نے قدرتی گیس کی قیمت ڈالر اور یورو کے بجائے روبل میں لینے کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ کی جانب سے نیویارک میں موجود اقوام متحدہ کے 12 روسی سفارتی اہلکاروں کو ملک بدر کرنے کے اعلان کے بعد روس نے بھی جوابی اقدام کرتے ہوئے امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا ہے۔
امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ کا 84 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ وہ کینسر کی بیماری میں مبتلا تھیں۔
یمن کی پارلیمنٹ کے اسپیکر یحیی الراعی نے ریاض میں مذاکرات کی دعوت پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا ہے کہ سعودی عرب امریکہ کی مدد سے یمنی شہریوں کا قتل عام کررہا ہے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درجنوں سرمایہ کار بھارت کے زیر انتظام کشمیر پہنچ گئے جہاں وہ مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کریں گے۔