امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات منسوخ کردیئے
امریکہ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کو منسوخ کردیئے ہیں۔
امریکہ نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کو منسوخ کردیئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار نے یورپی یونین کے رابطہ کار اور کوآرڈینیٹر انریکا مورا کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ اگر امریکی حقیقت پسندی سے کام لیں تو معاہدہ ہو سکتا ہے۔
ایران میں مقیم افغان مہاجرین کی کشتی کی ٹیمیں مختلف شہروں سے قم پہنچی ہیں جہاں انھوں نے نوروز کے موقع پر کشتی کے مقابلے میں حصہ لیا۔
ایرانی صدر کے پارلیمانی معاون نے کہا ہے کہ یوکرائن جنگ نے مغربی ممالک کی دوگانہ، متضاد اور منافقانہ پالیسی کو نمایاں کردیا ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے بھارتی حکومت سے پاکستان اور کشمیریوں سے مذاکرات کرنے کا اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔
اس ویڈیو میں روسی جنگی طیاروں کے حملے میں یوکرائنی فوج کے اسلحہ کے ڈپو کو تباہ کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں یوکرائن کے دو وزراء سے ملاقات کی جو روسی حملوں کے آغاز کے بعد کیف کے عہدیداروں سے ان کی پہلی ملاقات ہے۔ امریکی صدر کے اس اقدام کو اشتعال انگیز قراردیا جارہا ہے۔
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے تین دن تک یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے بھی جنگ بندی کی رعایت کی تو سعودی عرب پر ڈرونز اور میزائلوں کے ذریعہ جوابی کارروائی نہیں کی جائےگی۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے سبی کے قریب ناگاو میں پاکستانی سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
سعودی عرب نے وہابیت کے بجائے اب مغربی ثقافت کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں سعودی عرب نے مساجد سے نماز کی براہ راست نشریات اور لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی عائد کردی ہے۔