Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Март
2022

Новости за 19.03.2022

خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں پائیدار امن و سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں پائیدار امن و سلامتی کے لئے ہمہ وقت آمادہ ہیں اور علاقائی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا بندرجاسک کا دورہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے بندرجاسک کے دورے کے دوران سماجی اور فلاحی سرگرمیاں انجام دینے والے جہادی گروہں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

پاکستان کے وزیر اعظم پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد

Ur.mehrnews.com 

پاکستان الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں منقعد جلسے میں وزیر اعظم کی شرکت اور خطاب کو الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *