قم میں آیت اللہ علوی گرگانی کی تشییع جنازہ میں علماء اورعوام کے مخۃلف طبقات کی شرکت
قم المقدس ميں مرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کی تشییع جنازہ میں مراجع عظام ، علماء، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے بھر پور شرکت کی۔
قم المقدس ميں مرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کی تشییع جنازہ میں مراجع عظام ، علماء، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے بھر پور شرکت کی۔
ایران کے مقدس شہر قمم يں مرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگآنی کی تشییع جنازہ میں علماء اور عوام کے مختلف طبقات نے بھر پور شرکت کی۔
اس ویڈیو میں روسی فوج کی کیف کے اطراف میں یوکرائنی قوم پرستوں کے ٹھاکانوں پر بمباری کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
بھارت اور ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص گوتم اڈانی ایک سال میں سب سے زیادہ دولت اکھٹی کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔
ایران میں شمسی سال کی آخری جمعرات کو مؤمنین نے گلزار شہداء پر حاضر ہوکر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے داخلی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ جو ممالک اپنے آپ کو امریکہ پر فدا کررہے ہیں انھیں یوکرائن کی صورتحال سے عبرت اور سبق سیکھنا چاہیے۔
جاپان کے مشرقی علاقوں میں 7.3شدت کے زلزلے سے 4افراد ہلاک اور100سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی آبادان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ صوبہ خوزستان میں چند ترقیاتی پراجیکٹوں کا قریب سے مشاہدہ کریں گے۔
یوکرائنی شہری جنگ لڑنے سے گریز کرتے ہوئے ہر ممکن طریقہ سے ملک سے فرار کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے آج پھر یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری کی ہے۔