Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Август
2018

Новости за 06.08.2018

سعودی عرب کا کینیڈا کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم/سعودیہ کے اپنے آقاؤں کے ساتھ تعلقات کشیدہ

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب نے کینیڈین وزیر خارجہ کے بیان پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کینیڈا کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے جس کے بعد سعودی عرب کے اپنے آقاؤں کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔

اسلام آباد میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو ہلاک کردیا ہے جبکہ لاہور میں بھی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کے خلاف آج الحدیدہ میں بڑےپیمانے پر مظاہرہ کیا جائےگا

Ur.mehrnews.com 

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے یمن کے بنیادی ڈھانچے کو امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر تباہ کردیا ہے۔ آج یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ کیا جائےگا۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *