Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Август
2018

Новости за 15.08.2018

یمنی فورسز کا جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 2 نامی میزائل سے حملہ

Ur.mehrnews.com 

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی گذشتہ تین سال کے زائد عرصہ سے جاری بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے سعودی عرب کے جیزان علاقہ میں زلزال 2 نامی میزائل سے جوابی حملہ کیا ہے جس میں متعدد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ہندوستان کا 72 واں یوم آزادی آج قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کی تمام ریاستوں میں ہندوستان کا 72 واں یوم آزادی قومی جوش و ولولہ اور جذبہ کے ساتھ منایا جارہا ہے سب سے بڑی تقریب دہلی کے لال قلعہ میں منعقد ہوئی جہاں وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستانی پرچم لہرایا۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *