Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Сентябрь
2018

Новости за 05.09.2018



ایران کی فوجی طاقت اورقدرت صرف دفاعی نوعیت کی ہے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے ایران کی فوجی صلاحیت اور توانائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی فوجی طاقت اور قدرت صرف دفاعی نوعیت کی ہے۔

فلم/ بصرہ میں تشدد اور کشیدگی

Ur.mehrnews.com 

اس ویڈیو میں عراق کے شہر بصرہ میں حالیہ دنوں میں ہونے والے مظاہروں ، تشدد اور کشیدگی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔

پاکستان اور امریکہ کے وزراء خارجہ کی ملاقات

Ur.mehrnews.com 

امریکی وزیر خارجہ مائک پمپئو پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے پاکستانی وزير خارجہ خارجہ شاہ محمود قریشی سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اسرائيل نے شام پر 200 بار فضائی حملے کئے

Ur.mehrnews.com 

اسرائیل کے ایک فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے گذشتہ 18 ماہ میں شام پرکم سے کم 200 ہوائی حملے کئے ہیں ۔اسرائيل شام میں وہابی دہشت گردوں کو مدد بہم پہنچا رہا ہے۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *