ہفتہ دفاع کی مناسبت سے شہداء کو خراج تحسین
ایران میں ہفتہ دفاع کی مناسبت سے بہشت زہرا سلام اللہ علیھا میں شہداء کے مزار سے غبار روبی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گيا۔
ایران میں ہفتہ دفاع کی مناسبت سے بہشت زہرا سلام اللہ علیھا میں شہداء کے مزار سے غبار روبی اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گيا۔
مرحوم ید اللہ صمدی کی تشییع جنازہ میں عوام اور ہنرمندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
دنیا کی معروف آن لائن ٹیکسی سروس اوبر نے ڈیٹا ہیک ہونے پر ڈرائیورز اور صارفین کو 148 ملین ڈالر ادا کرنے کی ہامی بھرلی۔
لبنان میں سکیورٹی فورسز نے داعش سے مبینہ طور پر تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی مہاجر کو زہر خورانی کی2سازشوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
انڈونیشیا میں شدید زلزلے سے کئی عمارتیں گر گئیں جبکہ زلزلے کے بعد سونامی کی دو میٹر اونچی لہریں ایک ساحلی قصبے سے ٹکرا گئی ہیں۔
چین نے کہا ہے کہ روہنگیا کے مسئلے کو پیچیدہ، وسیع یا عالمی سطح کا حامل نہیں بنایا جانا چاہئے۔
پاپوا نیو گنی کا مسافر بردار طیارہ بحر اوقیانوس کے ایک جزیرے میں لینڈنگ کے دوران رن وے چھوٹنے سے سمندر میں جا گرا۔
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اسرائیل کے ساتھ خفیہ تعلقات کی موجودگی کو من گھڑت پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔
یورپی یونین کے شماریات کے مرکزی ادارے یورو سٹیٹ نے بتایا ہے کہ رواں برس کی دوسری سہ ماہی میں اٹلی پہنچنے والے مہاجرین کی تعداد میں گزشتہ سال کے اسی دورانیے کی نسبت 60 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔
ہندوستانی سپریم کورٹ نے سبراملہ مندر میں 10 سے 50 سال کے درمیان کی خواتین کے داخلے پر پابندی کو غیر آئینی قرار دیدیا ہے۔
فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ پر مشرقِ وسطیٰ کے دیرینہ تنازع کے دو ریاستی حل کے لیے کوششوں میں رخنہ ڈالنے کا الزام عاید کیا ہے۔
انڈونیشیا کے جزیر ے میں 7.7 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اکتوبرمیں چین کا دورہ کریں گے۔
کینیڈا کی پارلیمنٹ نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم پر خاموشی اختیار کیے رکھنے پر میانمار کی وزیراعظم آنگ سانگ سوچی کی اعزازی شہریت ختم کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔
ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے تمام مسالک ہندوستان میں آباد ہیں۔
نیویارک میں موجود پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران ان کی بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات نہیں ہوئی۔
جرمن حکومت نے 2018 میں افغانستان کی اقتصادی ترقی کے لیے مزید 432 ملین یورو کا امدادی پیکیج دینے کا وعدہ کیا ہے۔
ہندوستانی وزارت آبادکاری اور شہری ترقیات نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم رہائشی سکیم کے تحت 60 لاکھ مکانات تعمیرکئے جائیں گے۔
افغانستان کے چیف ایگزیکیوٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کے لئے پر عزم ہے۔
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران جوہری بم کے بغیر پرخطر بنا ہوا ہے۔
قم المقدس میں سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
عراقی پارلیمنٹ نےعراق کے صدارتی عہدے کے لئے 7 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی منصوبوں اور سازشوں کی ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیلی وزير اعظم کے دعوے مضحکہ خیز اور بے بنیاد ہیں۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ایران اور قطر کے وزراء خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔