Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Сентябрь
2018

Новости за 12.09.2018

ایران نے ہمیشہ ہمسایہ اور عرب ممالک کی سخت ،دشوار اورمشکل حالات میں مدد کی

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کی چار فریقی کمیٹی کے اعلامیہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ ہمسایہ اور عرب ممالک کی سخت ،دشوار اورمشکل حالات میں مدد کی ہے۔



امریکہ چین تجارتی تنازع میں امریکی صارفین کا بھی نقصان ہوگا: اقتصادی ماہرین

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ چین کی 267 ارب ڈالر مالیت کی مزید درآمدی اشیا پر محصولات لگا دیں گے جس کے بعد عملی طور پر چین سے درآمد کی جانے والی ہر چیز ٹیکسوں کے دائرے میں آجائے گی۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *