Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Сентябрь
2018

Новости за 24.09.2018

رہبر معظم سے ایشیائی کھیلوں میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں اور متعلقہ حکام کی ملاقات

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے انڈونیشیا میں ایشیائی کھیلوں میں میڈل حاصل کرنے اور حصہ لینے والے ایرانی کھیل قافلہ میں شریک کھلاڑیوں اور کھیل حکام نے ملاقات کی۔

فلم/ دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور سپاہ، دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیں گے۔

ایرانی عوام کی اہواز میں دہشت گردانہ حملے کے شہداء کی تشییع جنازہ میں بے نظیر شرکت

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں دہشت گردانہ حملے کے شہداء کی تشییع جنازہ میں عوام نے بے مثال شرکت کرکے واضح کردیا ہے کہ وہ امریکہ اور خطے میں اس کے حامی عربوں کے شوم منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔

فلم/ اہواز میں دہشت گردانہ حملے کے شہداء کی تشییع میں عوام کا بے نظیر حضور

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں دہشت گردانہ حملے کے شہداء کی تشییع جنازہ میں عوام نے بے مثال شرکت کرکے واضح کردیا ہے کہ وہ امریکہ اور خطے میں اس کے حامی عربوں کے شوم منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔

СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *