Мы в Telegram
Добавить новость
smi24.net
World News in Urdu
Сентябрь
2018

Новости за 17.09.2018

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں مجلس عزا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي اور دوسری شب میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔



کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کے زیر انتظآم کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں بعض شہریوں کی ہلاکت پر آج مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔

داعش کے ٹھکانوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد

Ur.mehrnews.com 

شامی فورسز نے داعش کے ناپاک وجود سے پاک کئے گئے علاقوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ وہابی دہشت گردوں کو امریکہ اور سعودی عرب کے ساتھ ساتھ اسرائیل کی بھی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز کا قطیف میں مذہبی اور اسلامی شعائر پر حملہ

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے علاقہ قطیف میں عوامی تحریک کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں نے قطیف میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں اور مذہبی و اسلامی شعائر پر حملہ کرکے ریڈ لائن سے عبور کیا ہے۔

تبریز میں شاہ حسین گویان کی مذہبی تقریب

Ur.mehrnews.com 

ایران کے شہر تبریز میں محرم الحرام کے ایام میں شاہ حسین گویان کی مذہبی تقریب منائی جاتی ہے یہ رسم محرم سے کچھ دن پہلے شروع ہوتی ہے اور دسویں محرم تک جاری رہتی ہے۔

فلم/ رہبر معظم کی روایت کے مطابق مرحوم الہی قمشہ ای کے بیٹے کو شفا ملی

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےمرحوم الہی قمشہ ای کے حوالے نقل کیا ہےکہ مرحوم قمشہ ای نے کہا کہ میرے نوزاد بیٹے کو اللہ تعالی نے حضرت علی اصغر (ع) کے وسیلہ سے شفا عطا کی۔





СМИ24.net — правдивые новости, непрерывно 24/7 на русском языке с ежеминутным обновлением *